الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: طہارت کے بیان میں
10. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرُّعَافِ
10. ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
حدیث نمبر: 76
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثني يحيى، عن مالك، عن نافع ، ان عبد الله بن عمر " كان إذا رعف انصرف فتوضا، ثم رجع فبنى ولم يتكلم" حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ إِذَا رَعَفَ انْصَرَفَ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى وَلَمْ يَتَكَلَّمْ"
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما کی جب نکسیر پھوٹتی تو (نماز وہیں چھوڑ کر) چلے جاتے، پھر وضو کرے، پھر واپس آتے، پھر (گزشتہ نماز پر) بنیاد رکھتے (اور باقی ماندہ نماز پوری کرتے اور اس دورانیے میں) وہ گفتگو نہیں کرتے تھے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3436، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3609، 3610، 3612، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5953، شركة الحروف نمبر: 70، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 46»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.