الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: طہارت کے بیان میں
10. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرُّعَافِ
10. ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
حدیث نمبر: 77
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، انه بلغه، ان عبد الله بن عباس،" كان يرعف فيخرج فيغسل الدم عنه، ثم يرجع فيبني على ما قد صلى"وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ،" كَانَ يَرْعُفُ فَيَخْرُجُ فَيَغْسِلُ الدَّمَ عَنْهُ، ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَبْنِي عَلَى مَا قَدْ صَلَّى"
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما کی نکسیر پھوٹتی تو وہ باہر چلے جاتے، پھر (صرف) خون صاف کرتے، پھر (بغیر وضو کئے) واپس آجاے اور جو نماز وہ پہلے پڑھ چکے ہوتے اس پر بنیاد رکھتے (اور باقی ماندہ نماز پوری کرلیتے)۔

تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3436، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3609، 3610، 3612، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5953، شركة الحروف نمبر: 70، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 47»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.