الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
وضو اور طہارت کے مسائل
71. باب في الذي يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ في غُسْلٍ وَاحِدٍ:
71. ایک غسل سے تمام بیویوں کے پاس جانے کا بیان
حدیث نمبر: 776
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا سليمان بن حرب، حدثنا حماد بن سلمة، عن ثابت، عن انس رضي الله عنه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: "طاف على نسائه في يوم واحد".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهً عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن میں اپنی سب بیویوں کے پاس چکر لگایا۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 780]»
اس حدیث کو [أبوداؤد 337]، [نسائي 263]، طحاوی نے [شرح معاني الآثار 129/1]، أبویعلی نے [مسند 2942] میں اور ابن حبان نے [صحيح 1206] میں ذکر کیا ہے اور یہ حدیث صحیح ہے۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.