مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اس باب میں 3882 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
8518
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
حدثنا
عفان
، حدثنا
عبد الواحد بن زياد
، قال: اخبرنا
عاصم بن كليب
، حدثني
ابي
، قال: سمعت
ابا هريرة
، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
" كل خطبة ليس فيها شهادة، كاليد الجذماء"
.
حَدَّثَنَا
عَفَّانُ
، حَدَّثَنَا
عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ
، قَالَ: أَخْبَرَنَا
عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ
، حَدَّثَنِي
أَبِي
، قَالَ: سَمِعْتُ
أَبَا هُرَيْرَة
، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
" كُلُّ خُطْبَةٍ لَيْسَ فِيهَا شَهَادَةٌ، كَالْيَدِ الْجَذْمَاءِ"
.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جس خطبے میں توحید و رسالت کی گواہی نہ ہو وہ جذام کے مارے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے۔
Report Error
حكم دارالسلام:
إسنادہ قوي
8515
8516
8517
8518
8519
8520
8521