حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی آدمی کا پیٹ پیپ سے اتنا بھر جائے کہ وہ سیراب ہوجائے اس سے بہت بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھرپور ہو۔
حكم دارالسلام: حدیث صحیح ، خ : 6155 ، م : 2257 ، وھذا إسناد ضعیف لضعف شریك ، وقد توبع