الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: حج کے بیان میں
75. بَابُ إِفَاضَةِ الْحَائِضِ
75. حائضہ کے طواف زیارت کا بیان
حدیث نمبر: 929
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن عبد الله بن ابي بكر بن حزم ، عن ابيه ، عن عمرة بنت عبد الرحمن ، عن عائشة ام المؤمنين، انها قالت لرسول الله صلى الله عليه وسلم: يا رسول الله، إن صفية بنت حيي قد حاضت، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لعلها تحبسنا، الم تكن طافت معكن بالبيت"، قلن: بلى، قال:" فاخرجن" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ قَدْ حَاضَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَعَلَّهَا تَحْبِسُنَا، أَلَمْ تَكُنْ طَافَتْ مَعَكُنَّ بِالْبَيْتِ"، قُلْنَ: بَلَى، قَالَ:" فَاخْرُجْنَ"
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے: یا رسول اللہ! صفیہ کو حیض آ گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شاید وہ ہم کو روکے گی، کیا اس نے طواف نہ کیا خانۂ کعبہ کا؟ عورتوں نے کہا: ہاں، کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چلو۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 328، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1211، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 391، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 279، 3616، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 226»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.