الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
روزے کے بیان میں
रोज़े के बारे में
23. ((باب))
“ यात्रा में रोज़ा रखना या न रकना दोनों ठीक हैं ”
حدیث نمبر: 946
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم گرمی کے موسم میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ کسی سفر میں نکلے، ایسی سخت گرمی تھی کہ آدمی شدید گرمی سے اپنے سر پر ہاتھ رکھ لیتا تھا اور کوئی شخص ہم میں سے روزہ دار نہ تھا سوائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.