الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب السلام
440. بَابُ الْمُصَافَحَةِ
440. مصافحہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 967
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حجاج، قال‏:‏ حدثنا حماد بن سلمة، عن حميد، عن انس بن مالك قال‏:‏ لما جاء اهل اليمن قال النبي صلى الله عليه وسلم‏:‏ ”قد اقبل اهل اليمن وهم ارق قلوبا منكم“، فهم اول من جاء بالمصافحة‏.‏حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ‏:‏ لَمَّا جَاءَ أَهْلُ الْيَمَنِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‏:‏ ”قَدْ أَقْبَلَ أَهْلُ الْيَمَنِ وَهُمْ أَرَقُّ قُلُوبًا مِنْكُمْ“، فَهُمْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالْمُصَافَحَةِ‏.‏
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب اہلِ یمن آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہلِ یمن آگئے ہیں، اور وہ تم میں سے زیادہ نرم دل ہیں۔ اور وہ پہلے لوگ ہیں جو مصافحہ لائے۔

تخریج الحدیث: «صحيح: سنن أبى داؤد، الأدب: 5213»

قال الشيخ الألباني: صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.