الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 9701
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا مروان الفزاري ، قال: اخبرنا صبيح ابو المليح ، قال: سمعت ابا صالح يحدث , عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من لا يساله يغضب عليه" .حَدَّثَنَا مَرْوَانُ الْفَزَارِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا صَبِيحٌ أَبُو الْمَلِيحِ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ لَا يَسْأَلْهُ يَغْضَبْ عَلَيْهِ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ سے نہیں مانگتا اللہ اس سے ناراض ہوجاتا ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، أبو صالح مجهول


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.