حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جنگ ایک چال ہے
امام صاحب اپنے تین اساتذہ سے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لڑائی ایک چال یا تدبیر ہے۔“
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 4539 |
|
● صحيح البخاري | 3030 | جابر بن عبد الله | الحرب خدعة |
● صحيح مسلم | 4539 | جابر بن عبد الله | الحرب خدعة |
● جامع الترمذي | 1675 | جابر بن عبد الله | الحرب خدعة |
● سنن أبي داود | 2636 | جابر بن عبد الله | الحرب خدعة |
● مسندالحميدي | 1273 | جابر بن عبد الله | الحرب خدعة |