صحيح مسلم
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
The Book of the Merits of the Companions
13. باب فِي فَضْلِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهَا:
13. باب: ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہماکی فضیلت۔
Chapter: The Virtues Of 'Aishah, The Mother Of The Believers (RA)
وکیع اور معاذ نے کہا: ہمیں شعبہ نےسعد (بنابرا ہیم) سے اسی سند کے ساتھ اسکے مانند روایت کی۔
یہی روایت امام صاحب اپنے دو اور اساتذہ کی سندوں سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2444
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة