Narrated Umm Hani: The Prophet ﷺ came to Makkah and he had four plaits of hair.
USC-MSA web (English) Reference: Book 34 , Number 4179
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ترمذي (1781) ابن ماجه (3631) ابن أبي نجيح عنعن وقال البخاري:”ولا أعرف لمجاهد سماعًا من أم ھانيء‘‘ (سنن الترمذي: 1781) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 149
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 1781
´نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے مکہ میں داخل ہونے کا بیان۔` ام ہانی رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ اس حال میں آئے کہ آپ کی چار چوٹیاں تھیں ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب اللباس/حدیث: 1781]
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ممکن ہے گرد و غبار سے بالوں کو محفوظ رکھنے کے لیے آپ نے ایسا کیا ہو، کیوں کہ اس وقت آپ سفر میں تھے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 1781