سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
سنن ابن ماجه
کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
The Chapters on Blood Money
14. بَابُ : الْقَاتِلُ لاَ يَرِثُ
14. باب: قاتل مقتول کی وراثت کا حقدار نہ ہو گا۔
Chapter: The Killer Does Not Inherit
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” قاتل وارث نہیں ہو گا“ ۱؎ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الفرائض 17 (2109)، (تحفة الأشراف: 12286) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 2735) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یہ اس کے جرم کی سزا ہے، اکثر لوگ اپنے مورث کو ترکہ پر قبضہ کرنے کے لیے مار ڈالتے ہیں، تو شریعت نے قاتل کو ترکہ ہی سے محروم کر دیا تاکہ کوئی ایسا جرم نہ کرے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● جامع الترمذي 2109 عبد الرحمن بن صخر القاتل لا يرث ● سنن ابن ماجه 2645 عبد الرحمن بن صخر القاتل لا يرث ● سنن ابن ماجه 2735 عبد الرحمن بن صخر القاتل لا يرث