سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
کتاب: جہاد کے احکام، مسائل و فضائل
The Book of Jihad
39. بَابُ : فَضْلِ الرِّبَاطِ
39. باب: سرحد پر پہرے کی فضیلت کا بیان۔
Chapter: The Virtue Of Ar-Ribat (Guarding The Frontier)
عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ” (جہاد کے دنوں میں) اللہ کے راستے کی ایک دن کی پہرہ داری دوسری جگہوں کی ہزار دنوں کی پہرہ داری سے بہتر ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/فضائل الجہاد 26 (1667)، (تحفة الأشراف: 9844)، مسند احمد (1/62، 65، 66، 75)، سنن الدارمی/الجہاد 32 (2468) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● جامع الترمذي 1667 عثمان بن عفان رباط يوم في سبيل الله خير من ألف يوم فيما سواه من المنازل ● سنن النسائى الصغرى 3171 عثمان بن عفان رباط يوم في سبيل الله خير من ألف يوم فيما سواه من المنازل