فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5048
´مونچھیں کٹانے کا بیان۔` عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مونچھیں کاٹو اور ڈاڑھیاں بڑھاؤ۔“[سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5048]
اردو حاشہ: اس حدیث کی تشریح کے لیے ملاحظہ فرمائیں، حدیث:15
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 5048