A similar tradition has also been transmitted by Abu Hurairah from the Prophet ﷺ through a different chain of narrators. But this version has: “Uncover a mountain of gold”.
USC-MSA web (English) Reference: Book 38 , Number 4300
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (7119) صحيح مسلم (2894)
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4314
´دریائے فرات میں سے خزانہ نکلنے کا بیان۔` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے مگر اس میں ہے کہ سونے کا پہاڑ ظاہر ہو جائے گا ۱؎۔ [سنن ابي داود/كتاب الملاحم /حدیث: 4314]
فوائد ومسائل: ان تمام علامت کی حقیقی تعبیر تو اپنے وقت پر ظاہر ہو گی بہرحال بالاجمال ہمارا ان سب پر ایمان ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4314