🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 7289 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه البخاريّ في الاعتصام (٧٢٨٩) ، ومسلم في الفضائل (٢٣٥٨) كلاهما من حديث ابن شهاب، عن عامر بن سعد، عن أبيه، فذكره.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری 7289 اور امام مسلم 2358 دونوں نے ابن شہاب زہری، عامر بن سعد اور ان کے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) کے واسطے سے روایت کیا ہے۔