الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. بَابُ إِثْمِ مَانِعِ الزَّكَاةِ:
باب: زکوٰۃ نہ ادا کرنے والے کا گناہ۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 1402 (کل: 32 مقامات، 17 کتب)
صحیح مسلم: 4734
مشکوۃ المصابیح: 3996
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 671
اللؤلؤ والمرجان: 1201
مصنف ابن ابی شیبہ: 35776
الفتح الربانی: 5074
السنن الكبرى للبيهقي: 18206
المعجم الاوسط: 6801
21 تا 30
حدیث نمبر: 682
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: مَنْ كَانَ لَهُ مَالٌ لَا يُؤَدِّي زَكَاتَهُ، مُثِّلَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ لَهُ زَبِيبَتَانِ يَطْلُبُهُ حَتَّى يُمْكِنَهُ يَقُولُ: أَنَا كَنْزُكَ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں: جس کے پاس مال ہے اور وہ اس کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتا تو قیامت کے دن اس کے مال کو گنجے سانپ کی شکل دے دی جائے گی۔ جس کی آنکھوں کے اوپر دو نقطے ہوں گے اسے ڈھونڈے گا یہاں تک کہ اس کو پا لے گا اور کہے گا، میں تیرا خزانہ ہوں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 682]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفا وقد صح مرفوعا: اخرجه البخاري، الزكاة، باب اثم مانع الزكاة (1403).»
حدیث نمبر: 683
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: مَنْ كَانَ لَهُ مَالٌ لَا يُؤَدِّي زَكَاتَهُ، مُثِّلَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ لَهُ زَبِيبَتَانِ يَطْلُبُهُ حَتَّى يُمْكِنَهُ يَقُولُ: أَنَا كَنْزُكَ. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں جس کے پاس مال ہے اور وہ اس کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتا تو قیامت کے دن اس کے مال کو گنجے سانپ کی شکل دے دی جائے گی جس کی آنکھوں کے اوپر دو نقطے ہوں گے اسے تلاش کرے گا حتیٰ کہ اسے پا لے گا اور کہے گا میں تیرا خزانہ ہوں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 683]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفا وقد صح مرفوعا: اخرجه البخاري، الزكاة، باب اثم مانع الزكاة (1403).»
حدیث نمبر: 3928
3928. عن أبي هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: تَأْتِي الإبِلُ عَلَى صَاحِبِهَا عَلَى خَيْرِ مَا كَانَتْ إِذَا هُوَ لَمْ يُعْطِ فِيهَا حَقَّهَا تَطَؤُهُ بِأَخْفَافِهَا، وَتَأْتِي الْغَنَمُ عَلَى صَاحِبِهَا عَلَى خَيْرِ مَا كَانَتْ إِذَا لَمْ يُعْطِ فِيهَا حَقَّهَا تَطَؤُهُ بِأَظْلافِهَا وَتَنْطَحُهُ بِقُرُونِهَا.
وَقَالَ: وَمِنْ حَقِّهَا أَنْ تُحْلَبَ عَلَى الْمَاءِ.
قَالَ: وَلا يَأْتِي أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِشَاةٍ يَحْمِلُهَا عَلَى رَقَبَتِهِ لَهَا يُعَارٌ فَيَقُولُ يَا مُحَمَّدُ! فَأَقُولُ: لا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ بَلَّغْتُ، وَلا يَأْتِي بِبَعِيرٍ يَحْمِلُهُ عَلَى رَقَبَتِهِ لَهُ رُغَاءٌ فَيَقُولُ: يَا مُحَمَّدُ! فَأَقُولُ لا أَمْلِكُ لَكَ مِن الله شَيْئًا قَدْ بَلَّغْتُ.

تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاريّ في الزكاة (1402) حدّثنا الحكم بن نافع، أخبرنا شعيب، حدّثنا أبو الزّناد، أنّ عبدالرحمن بن هرمز الأعرج، حدّثه أنه سمع أبا هريرة يقول (فذكره).»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8042
8042- عن أبي هريرة قال: قام فينا النبي صلى الله عليه وسلم فذكر الغلول فعظّمه وعظّم أمره قال: لا ألفين أحدكم يوم القيامة على رقبته شاة لها ثغاء، على رقبته فرس له حمحمة، يقول: يا رسول الله أغثني، فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك، وعلى رقبته بعير له رغاء يقول: يا رسول الله أغثني فأقول: لا أملك لك شيئا، قد أبلغتك، وعلى رقبته صامت فيقول: يا رسول الله أغثني، فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك، أو على رقبته رقاع تخفق فيقول: يا رسول الله أغثني فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الجهاد (3073)، ومسلم في الإمارة (1831: 24) كلاهما من طريق أبي حيان، عن أبي زرعة، حدثني أبو هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 12460
12460- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من آتاه الله مالا، فلم يؤد زكاته، مُثِّل له ماله شجاعا أقرع، له زبيبتان يطوقه يوم القيامة، يأخذ بلهزمتيه - يعنى بشدقيه – يقول: أنا مالك أنا كنزك... الحديث.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4565) عن عبد الله بن منير، سمع أبا النضر، حدثنا عبدالرحمن، هو ابن عبدالله بن دينار، عن أبيه، عن أبي صالح، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 12461
12461- عن أبي هريرة أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: يكون كنز أحدكم يوم القيامة شُجاعا أقرع.
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري في التفسير (4659) عن الحكم بن نافع، أخبرنا شعيب، حدثنا أبو الزناد، أن عبد الرحمن الأعرج حدثه أنه قال: حدثني أبوهريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 18206
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَاللَّفْظُ لَهُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى، عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو زُرْعَةَ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَذَكَرَ الْغُلُولَ، فَعَظَّمَهُ وَعَظَّمَ أَمْرَهُ فَقَالَ:" لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ بَعِيرٌ لَهُ رُغَاءٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَغِثْنِي، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ، لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ شَاةٌ لَهَا ثُغَاءٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَغِثْنِي، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ، لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ فَرَسٌ لَهَا حَمْحَمَةٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَغِثْنِي، فَأَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ، لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ نَفْسٌ لَهَا صِيَاحٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَغِثْنِي، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ، لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ صَامِتٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَغِثْنِي، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ، لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ رِقَاعٌ تَخْفِقُ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَغِثْنِي، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُسَدَّدٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غنیمت کے مال میں خیانت کا تذکرہ فرمایا اور اسے بہت بڑا گناہ گردانا اور اس خیانت کو کبیرہ گناہ قرار دیا۔ پھر فرمایا: ”میں تم میں سے کسی شخص کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن میدان حشر میں آئے تو اس کی گردن پر ایسا اونٹ ہو جو آواز نکال رہا ہو اور وہ کہے: اے اللہ کے رسول! میری مدد فرمائیں۔ میں کہوں کہ میں تیرے لیے کچھ نہیں کرسکتا، میں نے تجھ تک بات پہنچا دی تھی۔“ پھر فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن آئے اور اس کی گردن پر بکری ممیا رہی ہو، وہ کہے کہ اے اللہ کے رسول! میری مدد کیجیے، میں کہوں کہ میں تیرے لیے کچھ نہیں کرسکتا، میں نے تمہیں بتادیا تھا۔“ پھر فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن میدان حشر میں آئے اور اس کی گردن پر گھوڑا ہنہنا رہا ہو، وہ شخص کہے: اے اللہ کے رسول! میری مدد فرمائیے۔ میں جواب دوں کہ میں تیرے لیے کچھ نہیں کرسکتا، میں نے تجھ تک بات پہنچا دی تھی۔“ پھر فرمایا: ”میں تم میں سے کسی شخص کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن آئے اور اس کی گردن پر سوار انسان چلا رہا ہو، وہ شخص کہے کہ اے اللہ کے رسول! میری مدد کیجئے۔ میں کہوں کہ میں تیرے لیے کچھ نہیں کرسکتا، میں نے تجھ تک بات پہنچا دی تھی۔“ پھر فرمایا: ”میں تم میں سے کسی شخص کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن میدان حشر میں آئے اور اس کی گردن پر سونا چاندی لدا ہوا ہو اور وہ التجا کررہا ہو: اے اللہ کے رسول! میری مدد کیجئے۔ میں جواب دوں کہ میں تیرے لیے کچھ نہیں کرسکتا، میں نے تجھ تک بات پہنچا دی تھی۔“ پھر فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن آئے اور اس کی گردن پر کپڑے پھڑ پھڑا رہے ہوں اور وہ التجا کررہا ہو کہ اے اللہ کے رسول! میری مدد کیجئے اور میں جواب دوں کہ میں تیرے لیے کچھ نہیں کرسکتا، میں نے تجھ تک بات پہنچا دی تھی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18206]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2902
«تأتي الإبل على ربها على خير ما كانت إذا هي لم يعط فيها حقها تطؤه بأخفافها وتأتي الغنم على ربها على خير ما كانت إذا لم يعط فيها حقها تطؤه بأظلافها وتنطحه بقرونها ومن حقها أن تحلب على الماء ألا لا يأتين أحدكم يوم القيامة ببعير يحمله على رقبته له رغاء فيقول: يا محمد! فأقول: لا أملك لك شيئا قد بلغت ألا لا يأتين أحدكم يوم القيامة بشاة يحملها على رقبته لها يعار فيقول: يا محمد! فأقول: لا أملك لك شيئا قد بلغت ويكون كنز أحدكم يوم القيامة شجاعا أقرع يفر منه صاحبه ويطلبه: أنا كنزك فلا يزال حتى يلقمه إصبعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اونٹ قیامت کے دن اپنے مالک کے پاس اپنی بہترین اور موٹی تازی حالت میں آئیں گے، اگر اس نے ان میں اللہ کا حق (زکوٰۃ) ادا نہیں کیا ہوگا تو وہ اسے اپنے پاؤں سے روندیں گے۔ اور بکریاں اپنے مالک کے پاس بہترین حالت میں آئیں گی، اگر اس نے ان کا حق ادا نہیں کیا ہوگا تو وہ اسے اپنے کھروں سے روندیں گی اور اپنے سینگوں سے ماریں گی۔ اور ان کا ایک حق یہ بھی ہے کہ انہیں پانی پلانے کی جگہ پر دوہا جائے۔ خبردار! تم میں سے کوئی شخص قیامت کے دن اس حال میں نہ آئے کہ اس نے اپنی گردن پر ایسا اونٹ اٹھا رکھا ہو جو بلبلا رہا ہو اور وہ مجھے پکارے: اے محمد! تو میں اسے جواب دوں گا کہ میں تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا، میں نے تو پیغام پہنچا دیا تھا۔ خبردار! تم میں سے کوئی شخص قیامت کے دن اس حال میں نہ آئے کہ اس نے اپنی گردن پر بکری اٹھا رکھی ہو جو ممیا رہی ہو اور وہ مجھے پکارے: اے محمد! تو میں اسے جواب دوں گا کہ میں تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا، میں نے تو پیغام پہنچا دیا تھا۔ اور تم میں سے کسی (زکوٰۃ ادا نہ کرنے والے) کا خزانہ قیامت کے دن ایک گنجا زہریلا سانپ بن جائے گا، اس کا مالک اس سے بھاگے گا اور وہ سانپ اس کا پیچھا کرتے ہوئے کہے گا کہ میں تیرا خزانہ ہوں، وہ مسلسل اس کا پیچھا کرتا رہے گا یہاں تک کہ وہ شخص اپنی انگلیاں اس کے منہ میں دے دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2902]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن هـ] عن أبي هريرة. الترغيب 2/266.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7173
"لا ألفين أحدكم يجيء يوم القيامة على رقبته بعير له رغاء يقول: يا رسول الله أغثني فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك ; لا ألفين أحدكم يجيء يوم القيامة على رقبته فرس له حمحمة فيقول: يا رسول الله أغثني فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك ; لا ألفين أحدكم يجيء يوم القيامة على رقبته شاة لها ثغاء يقول: يا رسول الله أغثني فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك ; لا ألفين أحدكم يجيء يوم القيامة على رقبته نفس لها صياح فيقول: يا رسول الله أغثني فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك ; لا ألفين أحدكم يجيء يوم القيامة على رقبته رقاع تخفق فيقول: يا رسول الله أغثني فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك ; لا ألفين أحدكم يجيء يوم القيامة على رقبته صامت فيقول: يا رسول الله أغثني فأقول: لا أملك لك شيئا قد أبلغتك"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تم میں سے کسی کو یہ نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے کہ اس کی گردن پر ایک اونٹ ہو جو آواز نکال رہا ہو، وہ کہے: یا رسول اللہ! میری مدد کیجیے، تو میں کہوں: میں تیرے لیے کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا، میں نے تجھے پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو یہ نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے کہ اس کی گردن پر ایک گھوڑا ہو جو ہنہنا رہا ہو، وہ کہے: یا رسول اللہ! میری مدد کیجیے، تو میں کہوں: میں تیرے لیے کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا، میں نے تجھے پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو یہ نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے کہ اس کی گردن پر ایک بکری ہو جو ممیا رہی ہو، وہ کہے: یا رسول اللہ! میری مدد کیجیے، تو میں کہوں: میں تیرے لیے کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا، میں نے تجھے پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو یہ نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے کہ اس کی گردن پر ایک انسان ہو جو چلا رہا ہو، وہ کہے: یا رسول اللہ! میری مدد کیجیے، تو میں کہوں: میں تیرے لیے کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا، میں نے تجھے پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو یہ نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے کہ اس کی گردن پر کپڑے کے ٹکڑے پھڑپھڑا رہے ہوں، وہ کہے: یا رسول اللہ! میری مدد کیجیے، تو میں کہوں: میں تیرے لیے کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا، میں نے تجھے پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو یہ نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے کہ اس کی گردن پر سونا چاندی ہو، وہ کہے: یا رسول اللہ! میری مدد کیجیے، تو میں کہوں: میں تیرے لیے کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا، میں نے تجھے پہنچا دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7173]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1213.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6083
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، عَلَى رَقَبَتِهِ بَعِيرٌ لَهُ رُغَاءٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللهِ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ.
لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، عَلَى رَقَبَتِهِ شَاةٌ لَهَا يُعَارٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللهِ شَيْئًا، قَدْ أَبْلَغْتُكَ.
لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، عَلَى رَقَبَتِهِ فَرَسٌ لَهَا حَمْحَمَةٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللهِ شَيْئًا، قَدْ أَبْلَغْتُكَ.
لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، عَلَى رَقَبَتِهِ نَفْسٌ لَهَا صِيَاحٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللهِ شَيْئًا، قَدْ أَبْلَغْتُكَ.
وَلَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، عَلَى رَقَبَتِهِ صَامِتٌ، يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ مِنَ اللهِ شَيْئًا، قَدْ أَبْلَغْتُكَ.
لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، عَلَى رَقَبَتِهِ رِقَاعٌ تَخْفِقُ يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَقُولُ: لَا أَمْلِكُ مِنَ اللهِ شَيْئًا، قَدْ أَبْلَغْتُكَ.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو ہرگز اس حال میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئے کہ اس کی گردن پر اونٹ لدا ہو جو بلبلا رہا ہو اور وہ شخص فریاد کرے: اے اللہ کے رسول! (میری مدد فرمائیے)، تو میں جواب دوں گا: میں اللہ کے حضور تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا، میں نے تمہیں (اللہ کا پیغام) پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو ہرگز اس حال میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئے کہ اس کی گردن پر بکری لدی ہو جو ممیارہی ہو اور وہ پکارے: اے اللہ کے رسول! تو میں کہوں گا: میں اللہ کے حضور تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا، میں نے تمہیں پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو ہرگز اس حال میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئے کہ اس کی گردن پر گھوڑا لدا ہو جو ہنہنا رہا ہو اور وہ کہے: اے اللہ کے رسول! تو میں کہوں گا: میں اللہ کے حضور تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا، میں نے تمہیں پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو ہرگز اس حال میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئے کہ اس کی گردن پر کوئی انسان سوار ہو جو چیخ رہا ہو اور وہ کہے: اے اللہ کے رسول! تو میں کہوں گا: میں اللہ کے حضور تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا، میں نے تمہیں پہنچا دیا تھا۔ میں تم میں سے کسی کو ہرگز اس حال میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئے کہ اس کی گردن پر سونا چاندی (مالِ صامت) لدا ہو اور وہ کہے: اے اللہ کے رسول! تو میں کہوں گا: میں اللہ کے حضور تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا، میں نے تمہیں پہنچا دیا تھا۔ اور میں تم میں سے کسی کو ہرگز اس حال میں نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئے کہ اس کی گردن پر کپڑے کے ٹکڑے ہوں جو لہرا رہے ہوں اور وہ کہے: اے اللہ کے رسول! تو میں کہوں گا: میں اللہ کے حضور تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا، میں نے تمہیں پہنچا دیا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6083]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2908، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9219، وأخرجه فتح الباري برقم: 2908، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1099، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4847، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 6044، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6057»

إسناده صحيح