الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
94. بَابُ قِتَالِ الْيَهُودِ:
باب: یہودیوں سے لڑائی ہونے کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 2926 (کل: 14 مقامات، 7 کتب)
صحیح بخاری: 2926
صحیح مسلم: 7339
مسند اسحاق بن راہویہ: 511
مشکوۃ المصابیح: 5414
الجامع الكامل: 15982
11 تا 14
حدیث نمبر: 10859
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ , أَخْبَرَنَا وَرْقَاءُ , عَنْ أَبِي الزِّنَادِ , عَنِ الْأَعْرَجِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قََالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا , فَإِذَا طَلَعَتْ وَرَآهَا النَّاسُ , آمَنُوا أَجْمَعُونَ , فَذَاكَ حِينَ لا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا سورة الأنعام آية 158" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک سورج مغرب سے طلوع نہ ہوجائے جب سورج مغرب سے طلوع ہوگا تو اللہ پر ایمان لے آئیں گے لیکن اس وقت کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان نفع نہ دے گا جو پہلے سے ایمان نہ لایا ہو یا اپنے ایمان میں کوئی نیکی نہ کمائی ہو [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 10859]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 4636، م: 157
حدیث نمبر: 15982
15982- عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لا تقوم الساعة حتى يقاتل المسلمون اليهود، فيقتلهم المسلمون، حتى يختبئ اليهود من وراء الحجر والشجر، فيقول الحجر أو الشجر: يا مسلم، يا عبدالله، هذا يهودي خلفي، فتعال فاقتله إلا الغرقد فإنه من شجر اليهود.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مسلم في الفتن وأشراط الساعة (2922) عن قتيبة بن سعيد، حدثنا يعقوب (يعني ابن عبدالرحيم)، عن سهيل، عن أبيه، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 7414
«لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا اليهود حتى يقول الحجر وراءه اليهودي: يا مسلم هذا يهودي ورائي فاقتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم یہود سے نہ لڑ لو، یہاں تک کہ وہ پتھر بھی، جس کے پیچھے یہودی چھپا ہو گا، کہے گا: اے مسلمان! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، اسے قتل کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7414]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7427
«لا تقوم الساعة حتى يقاتل المسلمون اليهود فيقتلهم المسلمون حتى يختبئ اليهودي من وراء الحجر والشجر فيقول الحجر أو الشجر: يا مسلم! يا عبد الله! هذا يهودي خلفي فتعال فاقتله إلا الغرقد فإنه من شجر اليهود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک مسلمان یہود سے نہ لڑ لیں اور مسلمان انہیں قتل نہ کر دیں، یہاں تک کہ یہودی کسی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپے گا تو وہ پتھر یا درخت کہے گا: اے مسلمان! اے اللہ کے بندے! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، آ اور اسے قتل کر دے، سوائے غرقد کے درخت کے، کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7427]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2025، الصحيحة 2457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح