الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. بَابُ إِثْمِ مَنْ قَتَلَ مُعَاهَدًا بِغَيْرِ جُرْمٍ:
باب: کسی ذمی کافر کو ناحق مار ڈالنا کیسا گناہ ہے؟
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 3166 (کل: 22 مقامات، 12 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 3452
المنتقى ابن الجارود: 834
مصنف ابن ابی شیبہ: 29790
الفتح الربانی: 6466
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 352
21 تا 22
حدیث نمبر: 5988
«من ادعى إلى غير أبيه لم يرح رائحة الجنة وإن ريحها ليوجد من مسيرة خمسمائة عام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پا سکے گا، حالانکہ اس کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے محسوس کی جا سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5988]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عمرو. الصحيحة 2307: حم، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6457
«من قتل معاهدا لم يرح رائحة الجنة وإن ريحها ليوجد من مسيرة أربعين عاما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی معاہد کو قتل کیا وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا، حالانکہ اس کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے محسوس کی جا سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6457]
”جس نے کسی معاہد کو قتل کیا وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا، حالانکہ اس کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے محسوس کی جا سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6457]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ن هـ] عن ابن عمرو. غاية المرام 449.»
قال الشيخ الألباني: صحيح