🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. بَابُ دَفْنِ النُّخَامَةِ فِي الْمَسْجِدِ:
باب: مسجد میں بلغم کو مٹی کے اندر چھپا دینا ضروری ہے۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 416 (کل: 32 مقامات، 16 کتب)
صحیح بخاری: 416، 408، 409، 411
صحیح مسلم: 1225
سنن ابوداود: 480
سنن نسائی: 726
سنن ابن ماجہ: 761
مشکوۃ المصابیح: 710
مسند احمد: 7609، 11025، 11550، 11837، 11879، 11880
مسند الحمیدی: 745
صحیح ابن خزیمہ: 875
اللؤلؤ والمرجان: 320، 321
الفتح الربانی: 1343
صحیح ابن حبان: 1783، 2268، 2269
الجامع الكامل: 602، 3122، 3123، 3124، 3125
السنن الكبرى للبيهقي: 3599، 3601
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 715
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 975
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 715
«إذا قام أحدكم إلى الصلاة فلا يبزق أمامه فإنما يناجي الله تبارك وتعالى ما دام في مصلاه، ولا عن يمينه فإن عن يمينه ملكا، وليبصق عن يساره أو تحت قدمه فيدفنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے لیے کھڑا ہو تو وہ اپنے آگے مت تھوکے، کیونکہ جب تک وہ اپنی جائے نماز پر ہوتا ہے، وہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، اور نہ ہی اپنی دائیں جانب تھوکے کیونکہ اس کی دائیں جانب فرشتہ ہوتا ہے، بلکہ اسے چاہیے کہ وہ اپنی بائیں جانب یا اپنے قدم کے نیچے تھوکے اور اسے (مٹی میں) دفن کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 715]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1223.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 975
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَحَكَّهَا بِحَصَاةٍ، ثُمَّ نَهَى أَنْ يَبْصُقَ الرَّجُلُ بَيْنَ يَدَيْهِ وَعَنْ يَمِينِهِ، وَقَالَ: «‏‏‏‏يَبْصُقُ عَنْ يَسَارِهِ، أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کے قبلہ (کی دیوار) میں بلغم دیکھا تو اسے ایک کنکری سے کھرچ دیا، پھر اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی اپنے سامنے یا اپنی دائیں جانب تھوکے، اور فرمایا: ”اپنی بائیں جانب یا اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 975]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 400، 401، 404، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 548، وأخرجه سنن النسائي برقم: 725، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 480، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 761، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10642، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1398، وأخرجه فتح الباري برقم: 594، 600، 6037، وأخرجه مسند البزار برقم: 666، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 5583، 5587، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 982، 1069، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 875، 1729، 1736، 1738، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2157، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2648، 3878، 7784، 8165، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3009، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 970»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں