🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ قَوْلِهِ: {بَرَاءَةٌ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى الَّذِينَ عَاهَدْتُمْ مِنَ الْمُشْرِكِينَ} :
باب: آیت کی تفسیر ”اعلان بیزاری ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ان مشرکین سے جن سے تم نے عہد کر رکھا ہے (اور اب عہد کو انہوں نے توڑ دیا ہے)“۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 4654 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
صحیح بخاری: 4654، 4364، 4605، 6744
سنن ابوداود: 2888
سنن ترمذی: 3041، 3042
مسند احمد: 18638
اللؤلؤ والمرجان: 1043
مصنف ابن ابی شیبہ: 32215، 32218، 32220، 38631
الفتح الربانی: 8445
الجامع الكامل: 660، 6037، 11733، 12236، 12429
السنن الكبرى للبيهقي: 12269
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1723
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1723
وَبِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُولُ: آخِرُ آيَةٍ نَزَلَتِ الْكَلَالَةُ، وَآخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ بَرَاءَةٌ.
ابو اسحاق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا البراء رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”سب سے آخری آیت جو نازل ہوئی وہ کلالہ (کی وراثت سے متعلق) ہے اور سب سے آخری سورت جو نازل ہوئی وہ سورہ براءۃ (التوبہ) ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1723]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه البخارى (4106)، و (4329، 4377)، ومسلم (1618)، وأحمد (4/ 298)، وابن أبى شيبة (30213)، والنسائى في "الكبرى" (11212)، والقطيعى في "الألف دينار" (305)، والمزى في "تهذيبه" (19/ 106)، وابن عبد البر في "التمهيد" (5/ 188)، وابن حزم في "الإحكام" (5/ 28)، وأبو عوانة (4542)، والطحاوى في "المشكل" (1175)، وابن الضريس في "فضائل القرآن" (رقم 18)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1717»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں