🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ ظُهُورِ الْفِتَنِ:
باب: فتنوں کے ظاہر ہونے کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 7061 (کل: 64 مقامات، 17 کتب)
صحیح بخاری: 7061، 85، 1036، 1412، 6037
صحیح مسلم: 396، 2339، 2340، 6792، 7256، 7257، 7302، 7342
سنن ابوداود: 4255
سنن ابن ماجہ: 4047، 4052
مسند اسحاق بن راہویہ: 286
مشکوۃ المصابیح: 5410
مسند احمد: 7186، 7549، 7872، 8833، 9395، 9527، 9897، 10231، 10724، 10788، 10792، 10862، 10863، 10955
اللؤلؤ والمرجان: 594، 1711
مصنف ابن ابی شیبہ: 40061، 40378
صحیح ابن حبان: 6651، 6680، 6711، 6717، 6718
المستدرک علی الصحیحین: 8618
الجامع الكامل: 1238، 1239، 1240، 4057، 9756، 15893، 15912، 15913، 15915، 15916، 15917، 15949، 15987
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 889، 12450
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7428، 7430، 8020
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6293
المعجم الاوسط: 3277، 8682
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7479
61 تا 64
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6293
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ الْمَدَنِيُّ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، وَمُوسَى بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكْثُرَ الْهَرْجُ، قَالُوا: وَمَا الْهَرْجُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: الْقَتْلُ. ثَلَاثَ مَرَّاتٍ. قَالُوا: كُلَّ عَامٍ نَقْتُلُ أَلْفًا أَوْ أَلْفَيْنِ مِنَ الْمُشْرِكِينَ؟ قَالَ: لَا أَعْنِي ذَاكَ، وَلَكِنْ يَقْتُلُ بَعْضُكُمْ بَعْضًا، قَالُوا: وَنَحْنُ أَحْيَاءٌ وَنَفْعَلُ؟ قَالَ: يُمِيتُ اللهُ قُلُوبَ أَهْلِ ذَلِكَ الزَّمَانِ كَمَا يُمِيتُ أَبْدَانَهُمْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ «الْهَرْجُ» کی کثرت نہ ہو جائے۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہرج سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ ارشاد فرمایا: ”قتل و غارت۔“ انہوں نے عرض کی: (یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !) ہم تو ہر سال ایک یا دو ہزار مشرکین کو قتل کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں وہ (جہاد) مراد نہیں لے رہا، بلکہ (ہرج سے مراد) تمہارا آپس میں ایک دوسرے کو قتل کرنا ہے۔“ انہوں نے (حیرت سے) عرض کی: کیا ہم ہوش و حواس میں ہوتے ہوئے ایسا کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس زمانے کے لوگوں کے دلوں کو اسی طرح مردہ کر دے گا جس طرح وہ ان کے بدنوں کو موت دیتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6293]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 276، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6264»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3277
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ: نَا دَرَّاجٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُجَيْرَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَيَأْتِي عَلَى أُمَّتِي زَمَانٌ، يَكْثُرُ الْقُرَّاءُ وَيَقِلُّ الْفُقَهَاءُ، وَيُقْبَضُ الْعِلْمُ، وَيَكْثُرُ الْهَرْجُ I " قَالُوا: وَمَا الْهَرْجُ؟ قَالَ: I " الْقَتْلُ بَيْنَكُمْ، ثُمَّ يَأْتِي بَعْدَ ذَلِكَ زَمَانٌ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ رِجَالٌ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، ثُمَّ يَأْتِي زَمَانٌ يُجَادِلُ الْمُنَافِقُ الْمُشْرِكُ الْمُؤْمِنَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ حُجَيْرَةَ إِلَّا دَرَّاجٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب میری امت پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں قرآن پڑھنے والے بہت ہوں گے اور فقہاء کم ہوں گے، علم اٹھا لیا جائے گا اور ہرج کی کثرت ہوگی۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”ہرج کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے درمیان قتل و خونریزی۔ پھر اس کے بعد ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے جو ان کی ہنسلیوں (گلے کی ہڈیوں) سے آگے نہیں بڑھے گا، پھر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں منافق اور مشرک مومن سے جھگڑا اور بحث کریں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن حجیرہ سے درّاج کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے روایت کرنے میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3277]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 187» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 85، 1036، 1412، 3608، 3609 (م)، 4635، 4636، 6037، 6506، 6935، 7061، 7121، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 157، 158، 2954، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6651، 6680، 6681، 6700، 6711، 6717، 6718، 6734، 6845، 6838، 6846، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8506، 8566، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11113، 11112، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4255، 4312، 4333، 4334، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2218، 3072، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4047، 4052، 4068، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16806، 18688، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7282، 7307، 7348، 7605، 7665، 7987، 8250، 8254، 8252، 8253، 8718، 8946، 8955، 8972، 9519، 9658، 9678، 9883، 9953، 10035، 10374، 10519، 10875، 10939، 10943، 10982، 11012، 11016، 11013، 11017، 11018، 11019، 11111، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1134، 1135، 1213، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5945، 6085، 6170، 6172، 6271، 6293، 6322، 6323، 6511، 6517، والبزار فى «مسنده» برقم: 1031، 7719، 7896، 8086، 8325، 8368، 8688، 8889، 9071، 9378، 9782، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20849، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38433، 38722، 38744، 38751، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 318، والطبراني فى «الصغير» برقم: 993، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4522، 8682»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8682
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ، وَيَنْقُصُ الْعِلْمُ، وَتَظْهَرُ الْفِتَنُ، وَيَكْثُرُ الْهَرْجُ I "، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا الْهَرْجُ؟ قَالَ: I " الْقَتْلُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا اللَّيْثُ ، وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمانہ قریب قریب ہو جائے گا، علم گھٹ جائے گا، فتنے ظاہر ہوں گے اور ہرج بہت بڑھ جائے گا۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہرج کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قتل (و خونریزی)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے، انہوں نے حمید سے، صرف لیث اور زہری کے بھتیجے نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8682]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 85، 1036، 1412، 3608، 3609 (م)، 4635، 4636، 6037، 6506، 6935، 7061، 7121، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 157، 158، 2954، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6651، 6680، 6681، 6700، 6711، 6717، 6718، 6734، 6845، 6838، 6846، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8506، 8566، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11113، 11112، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4255، 4312، 4333، 4334، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2218، 3072، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4047، 4052، 4068، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16806، 18688، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7282، 7307، 7348، 7605، 7665، 7987، 8250، 8254، 8252، 8253، 8718، 8946، 8955، 8972، 9519، 9658، 9678، 9883، 9953، 10035، 10374، 10519، 10875، 10939، 10943، 10982، 11012، 11016، 11013، 11017، 11018، 11019، 11111، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1134، 1135، 1213، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5945، 6085، 6170، 6172، 6271، 6293، 6322، 6323، 6511، 6517، والبزار فى «مسنده» برقم: 1031، 7719، 7896، 8086، 8325، 8368، 8688، 8889، 9071، 9378، 9782، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20849، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38433، 38722، 38744، 38751، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 318، والطبراني فى «الصغير» برقم: 993، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3277، 4522»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7479
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكْثُرَ الْهَرْجُ. قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا الْهَرْجُ؟ قَالَ: الْقَتْلُ، الْقَتْلُ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - قَالُوا: إِنَّا لَنَقْتُلُ فِي الْعَامِ الْأَلْفَ وَالْأَلْفَيْنِ. قَالَ: لَا أَعْنِي ذَلِكَ، وَلَكِنْ قَتْلَ بَعْضِكُمْ بَعْضًا. قُولُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيَقْتُلُ بَعْضُنَا بَعْضًا وَنَحْنُ أَحْيَاءٌ نَعْقِلُ؟! قَالَ: يُمِيتُ اللَّهُ قُلُوبَ أَهْلِ ذَلِكَ الزَّمَانِ كَمَا يُمِيتُ أَبْدَانَهُمْ ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، وَهُوَ فِي الصَّحِيحِ وَغَيْرِهِ بِاخْتِصَارٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت اس وقت تک برپا نہیں ہوگی جب تک کہ ’ہرج‘ کی کثرت نہ ہو جائے“، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ ’ہرج‘ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ ارشاد فرمایا: ”قتل، قتل“، انہوں نے عرض کی: (اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !) ہم تو ایک سال میں ایک ایک ہزار اور دو دو ہزار (کفار) کو قتل کر دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری مراد وہ (جہاد) نہیں ہے، بلکہ تمہارا ایک دوسرے کو قتل کرنا ہے“، انہوں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہم ایک دوسرے کو قتل کریں گے جبکہ ہم زندہ اور صاحبِ عقل و شعور ہوں گے؟! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس زمانے کے لوگوں کے دلوں کو (نورِ ہدایت سے) اسی طرح مردہ کر دے گا جس طرح وہ ان کے بدنوں کو موت دیتا ہے“، اس حدیث کو امام حارث بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے، جبکہ یہ صحیح (بخاری و مسلم) وغیرہ میں اختصار کے ساتھ بھی موجود ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7479]

الحكم على الحديث:
أصله صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں