🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنْ ثَنَاءِ السُّلْطَانِ، وَإِذَا خَرَجَ قَالَ غَيْرَ ذَلِكَ:
باب: بادشاہ کے سامنے منہ در منہ خوشامد کرنا، پیٹھ پیچھے اس کو برا کہنا منع ہے۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 7178 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
صحیح بخاری: 7178
الجامع الكامل: 7668
المعجم الکبیر للطبرانی: 13491
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7178
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ أُنَاسٌ لِابْنِ عُمَرَ: إِنَّا نَدْخُلُ عَلَى سُلْطَانِنَا، فَنَقُولُ لَهُمْ خِلَافَ مَا نَتَكَلَّمُ إِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِمْ، قَالَ:" كُنَّا نَعُدُّهَا نِفَاقًا".
ہم سے ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا، کہا ہم سے عاصم بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر نے، اور ان سے ان کے والد نے کہ کچھ لوگوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ ہم اپنے حاکموں کے پاس جاتے ہیں اور ان کے حق میں وہ باتیں کہتے ہیں کہ باہر آنے کے بعد ہم اس کے خلاف کہتے ہیں۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ہم اسے نفاق کہتے تھے۔ [صحيح البخاري/كتاب الأحكام/حدیث: 7178]
حضرت محمد بن زید سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا: ”جب ہم اپنے بادشاہ کے پاس جاتے ہیں تو ان کے سامنے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ باہر آ کر اس کے خلاف کہتے ہیں۔“ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: ”ہم اسے نفاق شمار کرتے تھے۔“ [صحيح البخاري/كتاب الأحكام/حدیث: 7178]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7668
7668- عن محمد بن زيد بن عبد الله بن عمر قال: قال أناس لابن عمر: إنا ندخل على سلطاننا فنقول لهم خلاف ما نتكلم إذا خرجنا من عندهم قال: كنا نعدها نفاقا. وفي رواية: كنا نعدُّ هذا نفاقا على عهد النبي صلى الله عليه وسلم.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الأحكام (7178) عن أبي نعيم، حدثنا عاصم بن محمد بن زيد بن عبد الله بن عمر، عن أبيه قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13491
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ ، ثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قِيلَ لَهُ: إِنَّا إِذَا دَخَلْنَا عَلَى الْأُمَرَاءِ قُلْنَا لَهُمْ مَا لَا نَقُولُ لَهُمْ إِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِمْ، فَقَالَ: " كُنَّا نَعُدُّ ذَلِكَ نِفَاقًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا: ہم جب حکمرانوں کے پاس جاتے ہیں تو انہیں وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے پاس سے نکلنے کے بعد نہیں کہتے، تو انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسے نفاق شمار کرتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13491]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 420، حدیث 13548»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7178، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8706، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3975، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16758، 16768، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5473، 5934، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2067، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5679، والبزار فى «مسنده» برقم: 5868، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3221، 3223 / 2، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13264، 13265، 13489، 13697، 13698، 14026، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5322، 7789»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں