🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّعَمُّقِ وَالتَّنَازُعِ فِي الْعِلْمِ وَالْغُلُوِّ فِي الدِّينِ وَالْبِدَعِ:
باب: کسی امر میں تشدد اور سختی کرنا۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 7299 (کل: 41 مقامات، 19 کتب)
صحیح بخاری: 7299، 1965، 1966، 6851، 7242
صحیح مسلم: 2566، 2567
بلوغ المرام: 537
مسند اسحاق بن راہویہ: 405
سنن دارمی: 1741، 1744
مشکوۃ المصابیح: 1986
مسند احمد: 7162، 7229، 7330، 7437، 7495، 7548، 7786، 8546، 8902، 10433، 10694
مسند الحمیدی: 1039
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 616
صحیح ابن خزیمہ: 2068، 2071
اللؤلؤ والمرجان: 671، 672
مصنف ابن ابی شیبہ: 9851
الفتح الربانی: 3808، 3815
صحیح ابن حبان: 3575، 3576، 6413
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 332
الجامع الكامل: 4523، 4524
السنن الكبرى للبيهقي: 8376
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2681
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6088
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6088
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِيَّاكُمْ وَالْوِصَالَ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: لَسْتُمْ فِي ذَلِكَ مِثْلِي ؛ إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِي، اكْلَفُوا مِنَ الْأَعْمَالِ مَا تُطِيقُونَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا: ”تم (روزے میں) وصال (یعنی افطار کیے بغیر مسلسل روزہ رکھنے) سے بچو۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود تو وصال فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اس معاملے میں میری مانند نہیں ہو، میں (رات اس حال میں) بسر کرتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے، لہٰذا تم اعمال میں سے وہی اختیار کرو جس کی تم طاقت رکھتے ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6088]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1864، 1865، 6459، 6815، 6869، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7188، 7286، 7389، 7443، 7495، 7728، 8341، 8685، 10316، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1703، 1706، وأخرجه فتح الباري برقم: 1822، 1860، 1865، 1866، 5068، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 7753، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2068، 2071، 2072، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5535، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7966، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6062»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں