🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابٌ في الْمَشِيئَةِ وَالإِرَادَةِ:
باب: مشیت اور ارادہ کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 7471 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
صحیح بخاری: 7471، 595
سنن ابوداود: 439
سنن نسائی: 847
مسند احمد: 22611
صحیح ابن خزیمہ: 409
مصنف ابن ابی شیبہ: 4830
صحیح ابن حبان: 1579
الجامع الكامل: 1879
السنن الكبرى للبيهقي: 3171
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1783
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1783
«إن الله تعالى قبض أرواحكم حين شاء وردها عليكم حين شاء يا بلال قم فأذن في الناس بالصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے جب چاہا تمہاری روحوں کو قبض کر لیا (یعنی سلا دیا) اور جب چاہا انہیں تمہیں واپس لوٹا دیا۔ اے بلال! کھڑے ہو جاؤ اور لوگوں کو نماز کے لیے اذان دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1783]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د ن] عن أبي قتادة. صحيح أبي داود 465.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں