الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
160. بَابُ مَا جَاءَ فِي الثُّومِ النَّيِّ وَالْبَصَلِ وَالْكُرَّاثِ:
باب: لہسن، پیاز اور گندنے کے متعلق جو روایات آئی ہیں ان کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 854 (کل: 23 مقامات، 14 کتب)
صحیح مسلم: 1253
سنن ابوداود: 3822
معجم صغیر للطبرانی : 173
مشکوۃ المصابیح: 4197
صحیح ابن خزیمہ: 1664
اللؤلؤ والمرجان: 333
الفتح الربانی: 1356
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6084
المعجم الاوسط: 9347
21 تا 23
حدیث نمبر: 13330
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، أَنَّ ⦗٨٠⦘ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ أَكَلَ ثَوْمًا أَوْ بَصَلًا، فَلْيَعْتَزِلْنَا أَوْ لِيَعْتَزِلْ مَسْجِدِنَا وَلْيَقْعُدْ فِي بَيْتِهِ"، وَأَنَّهُ أُتِيَ بِبَدْرٍ فِيهِ خُضْرَوَاتٌ مِنَ الْبُقُولِ، فَوَجَدَ لَهَا رِيحًا فَسَأَلَ، فَأُخْبِرَ بِمَا فِيهَا مِنَ الْبُقُولِ، فَقَالَ:" قَرِّبُوهَا" إِلَى بَعْضِ أَصْحَابِهِ كَانَ مَعَهُ، فَلَمَّا رَآهُ كَرِهَ أَكْلَهَا قَالَ:" كُلْ فَإِنِّي أُنَاجِي مَنْ لَا تُنَاجِي" قَالَ أَحْمَدُ: بِبَدْرٍ فَسَّرَهُ ابْنُ وَهْبٍ طَبَقٌ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ، عَنْ أَبِي الطَّاهِرِ، وَغَيْرُهُ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے لہسن یا پیاز کھایا وہ ہم سے علیحدہ ہو جائے یا ہماری مسجد سے علیحدہ ہو جائے اور وہ اپنے گھر میں بیٹھ جائے۔“
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک تھال لایا گیا جس میں سرسبز سبزیاں تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی بو کو محسوس کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا گیا کہ اس میں فلاں فلاں سبزیاں ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو بعض صحابہ کے نزدیک کر دو“ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ وہ اسے کھانا ناپسند کر رہے ہیں تو فرمایا: ”تم کھاؤ، میں اس سے سرگوشی کرتا ہوں جس سے تم سرگوشی نہیں کرتے۔“ یعنی (فرشتے)۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13330]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 854۔ مسلم 564»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 6084
«من أكل ثوما أو بصلا فليعتزلنا وليعتزل مسجدنا وليقعد في بيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص لہسن یا پیاز کھائے تو وہ ہم سے دور رہے، ہماری مسجد سے دور رہے اور اپنے گھر میں بیٹھا رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6084]
”جو شخص لہسن یا پیاز کھائے تو وہ ہم سے دور رہے، ہماری مسجد سے دور رہے اور اپنے گھر میں بیٹھا رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6084]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن جابر. مختصر مسلم 252، الروض النضير 238، الإرواء 547.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 9347
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ الْمِصْرِيُّ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ . أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ زَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ أَكَلَ ثُومًا أَوْ بَصَلًا فَلْيَعْتَزِلْنَا، أَوْ: لِيَعْتَزِلْ مَسْجِدَنَا، أَوْ: لِيَقْعُدْ فِي بَيْتِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يُونُسُ ، وَمَا أَسْنَدَ الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يُونُسُ ، وَمَا أَسْنَدَ الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص لہسن یا پیاز کھائے وہ ہم سے الگ رہے“ یا فرمایا: ”وہ ہماری مسجد سے دور رہے“ یا فرمایا: ”وہ اپنے گھر میں بیٹھا رہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری رحمہ اللہ سے یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور زہری رحمہ اللہ نے عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے اس حدیث کے سوا کوئی اور حدیث مسنداً روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9347]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 854، 855، 5452، 7359، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 564، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1664، 1665، 1668، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1646، 1644، 2086، 2087، 2089، 2090، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 706 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 788، 6645، 6651، 6652، 6653، 6654، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3822، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1806، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3365، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5134، 5133، 5136، 5137، 13457، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15245، 15301، 15391، 15507، 15532، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1315، 1336، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1889، 2226، 2321، 2322، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1068، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 365، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1736، 1741، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8744، 24973، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6609، 6623، 6624، والطبراني فى «الصغير» برقم: 37، 148، 1126، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 191، 2231، 5513، 8155»