🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. بَابُ تَحْرِيمِ التِّجَارَةِ فِي الْخَمْرِ:
باب: شراب کی تجارت کرنا حرام ہے۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر Q2226 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح بخاری: Q2226
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1832
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q2226
وَقَالَ جَابِرٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: حَرَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ.
‏‏‏‏ اور جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کا بیچنا حرام فرما دیا ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب البيوع/حدیث: Q2226]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1832
«إن الله ورسوله حرم بيع الخمر والميتة والخنزير والأصنام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ اور اس کے رسول نے شراب، مردار، خنزیر اور بتوں کی خرید و فروخت کو حرام قرار دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1832]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن جابر. الإرواء 1290، مختصرمسلم 931.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں