الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اذان سننے کے بعد مسجد سے بغیر شرعی عذر کے باہر نکلنا جائز نہیں
اطراف الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 149 (کل: 22 مقامات، 16 کتب)
سنن ابوداود: 536
سنن نسائی: 684
سنن ابن ماجہ: 733
سنن دارمی: 1239
معجم صغیر للطبرانی : 162
مسند الحمیدی: 1028
صحیح ابن خزیمہ: 1506
الفتح الربانی: 1313
صحیح ابن حبان: 2062
الجامع الكامل: 1890
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1922
المعجم الاوسط: 5448
21 تا 22
حدیث نمبر: 1922
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ بَعْدَمَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ فَقَالَ: أَمَّا هَذَا فَقَدَ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ، ثُمَّ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا كُنْتُمْ فِي الْمَسْجِدِ فَنُودِيَ بِالصَّلَاةِ فَلَا يَخْرُجُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُصَلِّيَ.
قُلْتُ: رَوَى مُسْلِمٌ وَأَبُو دَاوُدَ بَعْضَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: رَوَى مُسْلِمٌ وَأَبُو دَاوُدَ بَعْضَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: ایک مرتبہ (ان کی موجودگی میں) مؤذن کے اذان دینے کے بعد، ایک شخص مسجد سے باہر چلا گیا تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس شخص نے سیدنا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی ہے پھر انہوں نے یہ بات بتائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا تھا کہ جب تم لوگ مسجد میں موجود ہو اور اذان دے دی جائے تو کوئی شخص نماز ادا کرنے سے پہلے باہر نہ جائے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: امام مسلم اور امام ابوداؤد نے اس روایت کا کچھ حصہ نقل کیا ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1922]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1922]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 5448
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ قَالَ: نَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: ثَنَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا خَارِجًا مِنَ الْمَسْجِدِ حِينَ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ، فَقَالَ: أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ إِلَّا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ إِلَّا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جو مؤذن کے اذان دینے کے بعد مسجد سے نکل رہا تھا، تو فرمایا: ”اس شخص نے تو ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث محمد بن جحادہ سے صرف ابو حفص ابار نے روایت کی ہے، اس میں سریج بن یونس منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5448]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث محمد بن جحادہ سے صرف ابو حفص ابار نے روایت کی ہے، اس میں سریج بن یونس منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5448]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 655، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1506، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2062، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 683 / 2، 682 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1659، 1660، وأبو داود فى «سننه» برقم: 536، والترمذي فى «جامعه» برقم: 204، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1241، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 733، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5016، 5015، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9439، 9506، 10234، 10721، 11089، 11090، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2711، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1028، والبزار فى «مسنده» برقم: 9665، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1947، والطبراني فى «الصغير» برقم: 817»