🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے صدقہ حلال نہیں
اطراف الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 274 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 274، 275، 276
صحیح بخاری: 1485، 1491، 3072
صحیح مسلم: 2473
سنن دارمی: 1680
مشکوۃ المصابیح: 1822
مسند احمد: 9267، 9308، 9728، 10027، 10173
مصنف ابن ابی شیبہ: 11011، 27969، 39282
صحیح ابن حبان: 3294، 3295
الجامع الكامل: 4261
السنن الكبرى للبيهقي: 13231
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13231
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: أَخَذَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَجَعَلَهَا فِي فِيهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كِخٍ كِخٍ" لِيَطْرَحَهَا، ثُمَّ قَالَ:" أَمَا شَعَرْتَ أَنَّا لَا نَأْكُلُ الصَّدَقَةَ"، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ آدَمَ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُهٍ، عَنْ شُعْبَةَ، وَفِي رِوَايَةِ وَكِيعٍ، عَنْ شُعْبَةَ:" إِنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ".
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے صدقے کی کھجوروں میں سے ایک کھجور پکڑی اور کھا لی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «كِخْ كِخْ» ”کِخ کِخ“ تاکہ وہ اسے پھینک دیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الصدقات/حدیث: 13231]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري1466۔ مسلم 1069»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں