🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حج کی فضیلت اور گناہوں سے پاک ہونے کا بیان
اطراف الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 302 (کل: 22 مقامات، 9 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 302، 303، 304
صحیح بخاری: 1521، 1819، 1820
سنن ترمذی: 811
مسند احمد: 7136، 7381، 9311، 9312، 10274، 10409
مسند الحمیدی: 1034
الجامع الكامل: 4727، 4857
السنن الكبرى للبيهقي: 9168، 10384، 10385، 10386
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6197
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6198
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6197
«من حج لله فلم يرفث ولم يفسق رجع كيوم ولدته أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے حج کرے اور نہ بے حیائی کی بات کرے اور نہ گناہ کرے تو وہ اس دن کی طرح واپس لوٹتا ہے جس دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6197]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ن هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 2507.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6198
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ حَجَّ الْبَيْتَ لَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے بیت اللہ کا حج کیا، پھر (اس دوران) نہ تو کوئی بیہودہ بات یا فحش کلامی کی اور نہ ہی اللہ کی کسی نافرمانی کا ارتکاب کیا، تو وہ (اپنے گناہوں سے ایسا پاک صاف ہو کر) واپس لوٹتا ہے جیسے وہ اس دن تھا جب اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6198]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1724، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1350، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 811، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2627، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2889، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7096، 7334، 9056، 9904، 10037، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1796، وأخرجه فتح الباري برقم: 1449، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2514، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 9765، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1551، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6170»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں