الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
قیافہ شناس یا کاہن کی باتوں پر یقین کرنا اللہ کے احکامات سے انکار کرنے کے مترادف ہے
اطراف الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 672 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
سنن ابوداود: 3904
سنن دارمی: 1171
المنتقى ابن الجارود: 107
المستدرک علی الصحیحین: 15
21 تا 21
حدیث نمبر: 5942
«من أتى كاهنا فصدقه بما يقول أو أتى امرأة حائضا أو أتى امرأة في دبرها فقد برئ مما أنزل على محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے، یا حالتِ حیض میں عورت کے پاس جائے، یا عورت کی دبر کے راستے اس کے پاس جائے، تو اس نے اس چیز سے بیزاری اختیار کر لی جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5942]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4] عن أبي هريرة. المشكاة 551، الإرواء 2006.»
قال الشيخ الألباني: صحيح