الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے
اطراف الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 721 (کل: 41 مقامات، 13 کتب)
صحیفہ ہمام بن منبہ: 113
اللؤلؤ والمرجان: 1335
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6663
41 تا 41
حدیث نمبر: 6663
«المؤمن يشرب في معى واحد والكافر يشرب في سبعة أمعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ایک آنت کی گنجائش سے پیتا ہے جبکہ کافر سات آنتوں کی گنجائش سے پیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6663]
”مومن ایک آنت کی گنجائش سے پیتا ہے جبکہ کافر سات آنتوں کی گنجائش سے پیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6663]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1313.»
قال الشيخ الألباني: صحيح