🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
دجال کے خروج کی نشانیاں
اطراف الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 869 (کل: 12 مقامات، 6 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 869، 868
مشکوۃ المصابیح: 5491
مسند احمد: 27579
الجامع الكامل: 326، 16047
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12526
المعجم الکبیر للطبرانی: 20775، 20776، 20778، 20783، 20809
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20783
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثَنَا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ، قَالَتْ: ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدَّجَّالَ فَقَالَ: إِنَّ بَيْنَ يَدَيْ خُرُوجِهِ ثَلَاثَ سِنِينَ تَمْنَعُ السَّمَاءَ ثُلُثَ قَطْرِهَا وَالْأَرْضَ ثُلُثَ نَبَاتِهَا فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کا ذکر کیا اور فرمایا: ”اس کے نکلنے سے پہلے تین سال ایسے ہوں گے جن میں آسمان اپنی بارش کا تہائی اور زمین اپنی پیداوار کا تہائی روک لے گی۔“
پھر راوی نے مکمل حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20783]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 161، حدیث 412»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20809
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ، قَالَتْ: حَدَّثَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا عَنِ الدَّجَّالِ ، فَقَامَتِ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي لَأَعْجِنُ عَجِينَ أَهْلِي فَمَا أَظُنُّ يَبْلُغُ حَتَّى تَخْرُجَ نَفْسِي، فَقَالَ: إِنْ يَخْرُجْ وَأَنَا فِيكُمْ فَأَنَا حَجِيجُهُ، وَإِنْ يَخْرُجْ بَعْدِي فَاللهُ خَلِيفَتِي عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن ہمیں دجال کے بارے میں بتایا تو ایک عورت کھڑی ہو کر کہنے لگی: یا رسول اللہ! میں تو اپنے گھر والوں کے لیے آٹا گوندھتی ہوں اور مجھے لگتا ہے کہ وہ (آٹا) تیار ہونے سے پہلے ہی (دجال کے خوف سے) میری جان نکل جائے گی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ اس حال میں نکلے کہ میں تم میں موجود ہوں تو میں اس کے مقابلے کے لیے کافی ہوں، اور اگر وہ میرے بعد نکلے تو اللہ ہر مسلمان پر میرا خلیفہ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20809]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 173، حدیث 438»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں