الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. باب اتِّقَاءِ الْحَدِيثِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّثَبُّتِ فِيهِ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث روایت کرنے میں احتیاط اور خوب چھان بین کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 244 (کل: 4 مقامات، 2 کتب)
سنن دارمی: 244
حدیث نمبر: 244
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھے تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔“ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 244]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 244] »
یہ صحیح حدیث ہے، تخریج اوپر گزر چکی ہے۔
یہ صحیح حدیث ہے، تخریج اوپر گزر چکی ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 236 سے 244)
یہ حدیث متفق علیہ اور بہت سارے طرق سے مروی ہونے کی وجہ سے تواتر کے درجہ کو پہنچتی ہے۔
مطلب اس کا یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ایسی بات منسوب کرنا جو آپ نے نہیں کہی ہو اپنا ٹھکانا جہنم میں بنانا ہے۔
«(أعاذنا اللّٰه وإياكم منه)»
ان احادیث میں ایک طرف حدیث بیان کرنے میں شدید احتیاط کا حکم ہے تو دوسری طرف صحیح احادیث بیان کرنے کا حکم اور اس کی ترغیب بھی ہے۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4001
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ الْكُوفِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ.
حماد بن ابی سلیمان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» ”جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا، وہ اپنا ٹھکانا جہنم کی آگ میں بنا لے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4001]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن غير أن الحديث صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 107، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3651، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 36، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1416، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 233، وأخرجه مسند البزار برقم: 971، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3988»

إسناده حسن غير أن الحديث صحيح
حدیث نمبر: 4070
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا التَّيْمِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے مجھ پر جھوٹ باندھا، اسے چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4070]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قريبًا (برقم 4061)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 107، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3651، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 36، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1416، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 233، وأخرجه مسند البزار برقم: 971، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4057»

إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4076
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا التَّيْمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» ،
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مجھ پر جھوٹ منسوب کیا، وہ اپنا ٹھکانا جہنم کی آگ میں بنا لے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4076]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 107، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3651، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 36، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1416، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 233، وأخرجه مسند البزار برقم: 971، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4063»