الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. باب في رَدِّ السَّلاَمِ عَلَى أَهْلِ الْكِتَابِ:
اہل کتاب کے سلام کا جواب دینے کا بیان
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 2671 (کل: 22 مقامات، 17 کتب)
سنن دارمی: 2671
صحیح مسلم: 5654
سنن ابوداود: 5206
سنن ترمذی: 1603
الادب المفرد: 1106
صحیح الادب المفرد: 846
مشکوۃ المصابیح: 4636
مسند الحمیدی: 671
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1752
اللؤلؤ والمرجان: 1399
الفتح الربانی: 8278
صحیح ابن حبان: 502
السنن الكبرى للبيهقي: 18722
21 تا 22
حدیث نمبر: 606
«إذا سلم عليكم اليهود فإنما يقول أحدهم: السام عليك فقل: وعليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب یہودی تمہیں سلام کرتے ہیں تو ان میں سے کوئی (السلام علیکم کی بجائے) یہ کہتا ہے: «السَّامُ عَلَيْكَ» (تم پر موت آئے)، تو تم (جواب میں) کہو: «وَعَلَيْكَ» (اور تجھ پر بھی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 606]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق] عن ابن عمر. الإرواء 1271: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1996
«إن اليهود إذا سلم عليكم أحدهم فإنما يقول: السام عليكم فقولوا: وعليكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک جب یہودیوں میں سے کوئی تم پر سلام کرتا ہے تو وہ دراصل «السَّامُ عَلَيْكُمْ» (تم پر موت ہو) کہتا ہے، پس تم (جواب میں صرف) «وَعَلَيْكُمْ» (اور تم پر بھی) کہا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1996]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت] عن ابن عمر. الإرواء 1271: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح