الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. باب مَنْ رَخَّصَ في كِتَابَةِ الْعِلْمِ:
کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 500 (کل: 13 مقامات، 9 کتب)
سنن دارمی: 500
صحیح بخاری: 113
صحیح ابن حبان: 7152
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 676
المعجم الاوسط: 8843
11 تا 13
حدیث نمبر: 10260
10260- عن أبي هريرة قال: ما من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم أحد أكثر حديثا عنه مني إلا ما كان من عبد الله بن عمرو، فإنه كان يكتب ولا أكتب.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في العلم (113) عن علي بن عبد الله، حدثنا سفيان، حدثنا عمرو، أخبرني وهب بن منبّه، عن أخيه قال: سمعت أبا هريرة يقول: فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 676
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: مَا كَانَ أَحَدٌ أَعْلَمَ بِحَدِيثِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنِّي، إِلَّا مَا كَانَ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ; فَإِنَّهُ كَانَ يَكْتُبُ بِيَدِهِ وَيَعِيهِ بِقَلْبِهِ، وَكُنْتُ أَعِيهِ بِقَلْبِي وَلَا أَكْتُبُ بِيَدِي، وَاسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْكِتَابَةِ عَنْهُ فَأَذِنَ لَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ بِغَيْرِ سِيَاقِهِ، خَلَا اسْتِئْذَانِهِ فِي الْكِتَابَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ، وَهُوَ مِنْ رِوَايَةِ ابْنِ إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، وَابْنُ إِسْحَاقَ مُدَلِّسٌ، وَعَمْرٌو فِيهِ كَلَامٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مجھ سے زیادہ عالم اور کوئی نہیں تھا، البتہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کا معاملہ مختلف ہے، کیونکہ وہ حدیث کو اپنے ہاتھ کے ذریعے نوٹ کرتے تھے اور دل میں محفوظ بھی کرتے تھے، جبکہ میں دل میں اُس کو محفوظ کر لیتا تھا، لیکن ہاتھ کے ذریعے نوٹ نہیں کرتا تھا، اُنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث نوٹ کرنے کی اجازت مانگی تھی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دیدی تھی۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ”صحیح“ میں اس کا کچھ حصہ منقول ہے، جو اس سیاق کے علاوہ ہے اور اس میں تحریر کی اجازت مانگنے اور دیگر امور کا تذکرہ نہیں ہے، یہ روایت ابن اسحاق نے عمرو بن شعیب سے نقل کی ہے، ابن اسحاق، تدلیس کرنے والا شخص ہے، جبکہ عمرو کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 676]

تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى زوائد المسند 214، أخرجه مسند أحمد برقم: 8978»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 8843
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ : ثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَخِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ حَدِيثًا عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنِّي، إِلَّا عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، فَإِنَّهُ كَانَ يَكْتُبُ وَكُنْتُ لَا أَكْتُبُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی بھی مجھ سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث بیان کرنے والا نہیں تھا، سوائے سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کے، کیونکہ وہ لکھا کرتے تھے اور میں لکھتا نہیں تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن دینار سے سفیان بن عیینہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8843]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن دینار سے سفیان بن عیینہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8843]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 113، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7152، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5822، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2668، 3841، والدارمي فى «مسنده» برقم: 500، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7506، 9354، والبزار فى «مسنده» برقم: 9368، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20489، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7127، 7135، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1665، (4/356) [دون رقم في الترقيم المختار] »