الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. باب فَضْلِ الْوُضُوءِ:
وضو کی فضیلت کا بیان
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 741 (کل: 14 مقامات، 13 کتب)
سنن دارمی: 741
صحیح مسلم: 577
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 55
مشکوۃ المصابیح: 285
مسند احمد: 8020
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 60
صحیح ابن خزیمہ: 4
الفتح الربانی: 587
صحیح ابن حبان: 1040
الجامع الكامل: 1551
السنن الكبرى للبيهقي: 381
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 450
11 تا 14
حدیث نمبر: 1040
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ الطَّائِيُّ ، بِمَنْبَجٍ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا تَوَضَّأَ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ أَوِ الْمُؤْمِنُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ، خَرَجَتْ مِنْ وَجْهِهِ كُلُّ خَطِيئَةٍ نَظَرَ إِلَيْهَا بِعَيْنَيْهِ مَعَ الْمَاءِ، وَمَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ، أَوْ نَحْوَ هَذَا، فَإِذَا غَسَلَ يَدَيْهِ خَرَجَتْ مِنْ يَدَيْهِ كُلُّ خَطِيئَةٍ بَطَشَتْهَا يَدَاهُ مَعَ الْمَاءِ، أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ، حَتَّى يَخْرُجَ نَقِيًّا مِنَ الذُّنُوبِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب مسلمان بندہ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) مومن بندہ وضو کرتے ہوئے اپنے چہرے کو دھوتا ہے، تو پانی کے ساتھ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) پانی کے آخری قطرے کے ساتھ، یا اس کی مانند کوئی اور الفاظ ہیں، اس کے چہرے سے ہر وہ گناہ نکل جاتا ہے جس کی طرف اس نے اپنی دونوں آنکھوں سے دیکھا تھا، جب وہ اپنے دونوں بازو دھوتا ہے تو اس سے ہر وہ گناہ نکل جاتا ہے جس کو اس نے اپنے ہاتھوں کے ذریعے پکڑا تھا، پانی کے ساتھ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) پانی کے آخری قطرے کے ساتھ، یہاں تک کہ وہ شخص گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1040]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 244، ومالك فى (الموطأ) برقم: 85، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 4، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1040، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2، والدارمي فى (مسنده) برقم: 745، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 381، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8135، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 155، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 180، 181» «رقم طبعة با وزير 1037»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (1/ 94): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.
حدیث نمبر: 1551
1551. عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إذا توضأ العبد المسلم فغسل وجهه خرجت من وجهه كلُ خطيئةٍ نظر إليها بعينيه مع الماء، (أو مع آخر قطر الماء) ، فإذا غسل يديه خرجت من يديه كلُ خطيئةٍ بطشتها يداه مع الماء (أو مع آخر قطر الماء) ، فإذا غسل رجليه خرجت كلُ خطيئةٍ مشتها رجلاه مع الماء (أو مع آخر قطر الماء) ، حتَّى يخرج نقياً من الذنوب.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مالك في الطهارة (31) عن سهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة، فذكر الحديث. ومن طريقه رواه مسلم في الطهارة (244).»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 381
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَبَكْرُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنا ابْنُ وَهْبٍ، ح. قَالَا: وَحَدَّثَنَا أَبُو ⦗١٣١⦘ الْعَبَّاسِ، نا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى ابْنِ وَهْبٍ: أَخْبَرَكَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا تَوَضَّأَ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ أَوِ الْمُؤْمِنُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ خَرَجَ مِنْ وَجْهِهِ كُلُّ خَطِيئَةٍ نَظَرَ إِلَيْهَا بِعَيْنَيْهِ مَعَ الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ، فَإِذَا غَسَلَ يَدَيْهِ خَرَجَ مِنْ يدَيْهِ كُلُّ خَطِيئَةٍ بَطَشَتْهَا يَدَاهُ مَعَ الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ، فَإِذَا غَسَلَ رِجْلَيْهِ خَرَجَتْ كُلُّ خَطِيئَةٍ مَشَتْهَا رِجْلَاهُ مَعَ الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ، حَتَّى يَخْرُجَ نَقِيًّا مِنَ الذُّنُوبِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي الطَّاهِرِ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے اور اپنے چہرے کو دھوتا ہے تو اس کے چہرے سے ہر وہ گناہ نکل جاتا ہے جس کو اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ (نکل جاتا ہے)، اور جب وہ اپنے ہاتھوں کو دھوتا ہے تو اس کے ہاتھوں سے ہر وہ گناہ نکل جاتا ہے جس کو اس کے ہاتھوں نے کیا، پانی کے ساتھ یا فرمایا: پانی کے آخری قطرے کے ساتھ، اور جب وہ اپنے پاؤں کو دھوتا ہے تو اس کے پاؤں سے ہر وہ گناہ نکل جاتا ہے جس کو اس کے پاؤں نے کیا، پانی کے آخری قطرے کے ساتھ، حتیٰ کہ وہ گناہوں سے بالکل پاک صاف ہو کر نکلتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 381]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم 244»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 450
«إذا توضأ العبد المسلم أو المؤمن فغسل وجهه خرج من وجهه كل خطيئة نظر إليها بعينيه مع الماء أو مع آخر قطر الماء فإذا غسل يديه خرجت من يديه كل خطيئة كان بطشتها يداه مع الماء أو مع آخر قطر الماء فإذا غسل رجليه خرجت كل خطيئة مشتها رجلاه مع الماء أو مع آخر قطر الماء حتى يخرج نقيا من الذنوب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے، پس وہ اپنا چہرہ دھوتا ہے تو اس کے چہرے سے وہ تمام گناہ جنہیں اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتے ہیں۔ پھر جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے تو اس کے ہاتھوں سے وہ تمام گناہ جو اس کے ہاتھوں نے کیے تھے، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتے ہیں۔ پھر جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے تو وہ تمام گناہ جن کی طرف اس کے پاؤں چل کر گئے تھے، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ گناہوں سے بالکل پاک صاف ہو کر نکلتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 450]
”جب کوئی مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے، پس وہ اپنا چہرہ دھوتا ہے تو اس کے چہرے سے وہ تمام گناہ جنہیں اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتے ہیں۔ پھر جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے تو اس کے ہاتھوں سے وہ تمام گناہ جو اس کے ہاتھوں نے کیے تھے، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتے ہیں۔ پھر جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے تو وہ تمام گناہ جن کی طرف اس کے پاؤں چل کر گئے تھے، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ گناہوں سے بالکل پاک صاف ہو کر نکلتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 450]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك الشافعي م ت] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 182، رياض الصالحين 131.»
قال الشيخ الألباني: صحيح