🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب الصَّلاَةِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَصِفَةِ لُبْسِهِ:
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان اور اس کے پہننے کا طریقہ۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 1152 (کل: 25 مقامات، 12 کتب)
صحیح مسلم: 1152، 1153، 1154، 1155
صحیح بخاری: 353، 355، 356
سنن ابوداود: 628
سنن نسائی: 765
مشکوۃ المصابیح: 754
مسند احمد: 16329، 16335، 16336
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 316
صحیح ابن خزیمہ: 761، 771
اللؤلؤ والمرجان: 296
مصنف ابن ابی شیبہ: 3224
المعجم الکبیر للطبرانی: 8241، 8244، 8247، 8253، 8254، 8258
المعجم الاوسط: 1373
21 تا 25
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8247
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا مُسَدَّدٌ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنَّهُ " رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ فِي ثَوْبٍ، قَدْ أَلْقَى طَرْفَهُ عَلَى عَاتِقَيْهِ ".
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا کنارہ اپنے دونوں کندھوں پر ڈال رکھا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8247]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 23، حدیث 8278»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8253
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنَّهُ: رَأَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ مُشْتَمِلًا بِهِ، وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ ".
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اوڑھ رکھا تھا اور اس کے دونوں کنارے اپنے دونوں کندھوں پر ڈال رکھے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8253]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 23، حدیث 8284»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8254
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلًا بِهِ، وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ ".
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اوڑھ رکھا تھا اور اس کے دونوں کنارے اپنے دونوں کندھوں پر ڈال رکھے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8254]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 24، حدیث 8285»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8258
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ ".
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8258]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 24، حدیث 8289»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خِرَاشٍ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ . عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا اللَّيْثُ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ I ".
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ہی کپڑے میں اسے اپنے جسم پر لپیٹ کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو لیث اور محمد بن اسحاق رحمہما اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1373]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 354، 355، 356، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 517، ومالك فى «الموطأ» برقم: 464 / 145، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 761، 770، 771، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2292، 2293، 2291، 2302، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 763 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 842، وأبو داود فى «سننه» برقم: 628، والترمذي فى «جامعه» برقم: 339، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1049، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3334، 3333، 3335، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16587، 16591، 16593، 16594، والحميدي فى «مسنده» برقم: 581، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1365، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3210، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2232، 2245، 2246، 2250، (1/379) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8270، 8271، 8272، 8276، 8273، 8274، 8275، 8277، 8278، 8281، 8282، 8279، 8280، 8283، 8284، 8287، 8288، 8285، 8286، 8289، 8293، 8290، 8291، 8292، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8098»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں