🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب وَقْتِ الْعِشَاءِ وَتَأْخِيرِهَا:
باب: عشاء کا وقت اور اس میں تاخیر کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 1454 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
صحیح مسلم: 1454، 1453
سنن نسائی: 534
مشکوۃ المصابیح: 617
مسند احمد: 20826، 20829، 21002
مصنف ابن ابی شیبہ: 3366
الفتح الربانی: 1169، 2566
صحیح ابن حبان: 1534، 1823
الجامع الكامل: 1833
المعجم الکبیر للطبرانی: 1882، 1924، 1961، 1970، 2003، 2038
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7447
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 777
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 777
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ: ثَنَا قَيْسٌ ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ نَحْوَ صَلَاتِكُمْ، وَالْعَصْرَ نَحْوَ صَلَاتِكُمْ، وَالْمَغْرِبَ نَحْوَ صَلَاتِكُمْ، وَكَانَ يُؤَخِّرُ الْعِشَاءَ شَيْئًا".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز تمہاری ان نمازوں کے وقت کے قریب ادا فرماتے تھے، اسی طرح عصر کی نماز تمہاری نماز کے وقت کے قریب اور مغرب کی نماز تمہاری نماز کے وقت کے قریب ادا فرماتے تھے، البتہ عشاء کی نماز میں کسی قدر تاخیر فرمایا کرتے تھے۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواقيت/حدیث: 777]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح مسلم برقم: 643، وأخرجه سنن النسائي برقم: 533، وأخرجه مسند أحمد برقم: 20315، 20369، 20385، 20497، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1959، 1974، 1983، 2016، 2055»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف؛ لضعف قيس بن الربيع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں