الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
4. باب النَّهْىِ عَنِ الرِّوَايَةِ عَنِ الضُّعَفَاءِ وَالاِحْتِيَاطِ فِي تَحَمُّلِهَا
باب: ضعیف راویوں سے روایت کرنے کی ممانعت اور روایت لینے میں احتیاط برتنا۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 15 (کل: 14 مقامات، 9 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 154
صحیح ابن حبان: 6766
المستدرک علی الصحیحین: 356
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6384
11 تا 14
حدیث نمبر: 15720
15720- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يكون في آخر الزمان دجالون كذابون، يأتونكم من الأحاديث بما لم تسمعوا أنتم ولا آباؤكم، فإياكم وإياهم، لا يضلونكم، ولا يفتنونكم.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في المقدمة (6، 7) من طرق عن مسلم بن يسار، أنه سمع أبا هريرة يقول: فذكر الحديث.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3667
«سيكون في آخر الزمان ناس من أمتي يحدثونكم بما لم تسمعوا به أنتم ولا آباؤكم فإياكم وإياهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں میری امت میں سے ایسے لوگ ہوں گے جو تمہیں ایسی باتیں سنائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء نے، پس ان سے بچ کر رہنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3667]
”آخری زمانے میں میری امت میں سے ایسے لوگ ہوں گے جو تمہیں ایسی باتیں سنائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء نے، پس ان سے بچ کر رہنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3667]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 8151
«يكون في آخر الزمان دجالون كذابون يأتونكم من الأحاديث بما لم تسمعوا أنتم ولا آباؤكم فإياكم وإياهم لا يضلونكم ولا يفتنونكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں دجال، جھوٹے لوگ ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لے کر آئیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء و اجداد نے، پس ان سے بچو، ایسا نہ ہو کہ وہ تمہیں گمراہ کر دیں اور فتنے میں ڈال دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8151]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. التعليق على العقيدة الطحاوية فقرة 31.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6384
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ حُمَيْدُ بْنُ هَانِئٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: سَيَكُونُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي يُحَدِّثُونَكُمْ بِمَا لَمْ تَسْمَعُوا أَنْتُمْ وَلَا آبَاؤُكُمْ، فَإِيَّاكُمْ وَإِيَّاهُمْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عنقریب آخری زمانے میں میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو تمہیں ایسی باتیں بتائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباؤ اجداد نے، لہٰذا تم اپنے آپ کو ان سے دور رکھنا اور انہیں اپنے قریب نہ آنے دینا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6384]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 8068، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 357، وأخرجه شرح السنة برقم: 107، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6353»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 8068، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 357، وأخرجه شرح السنة برقم: 107، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6353»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح