الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
20. باب صَلاَةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى وَالْوِتْرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ:
باب: رات کی نماز دو دو رکعت ہیں اور وتر ایک رکعت ہے رات کے آخری حصہ میں۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 1756 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1091
الفتح الربانی: 2186
المستدرک علی الصحیحین: 1139
السنن الكبرى للبيهقي: 4516
11 تا 11
حدیث نمبر: 4516
أنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ، ثنا حَجَّاجٌ (ح) وَأنبأ أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، وَأَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، قَالَا: ثنا أَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ زِيَادِ الْقَطَّانُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَزْرَقُ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، ثنا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ: مَنْ صَلَّى مِنَ اللَّيْلِ فَلْيَجْعَلْ آخِرَ صَلَاتِهِ وِتْرًا فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِذَلِكَ، فَإِذَا كَانَ الْفَجْرُ فَقَدْ ذَهَبَ صَلَاةُ اللَّيْلِ وَالْوِتْرُ؛ لِأَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْوِتْرُ قَبْلَ الْفَجْرِ" وَفِي رِوَايَةِ الْفَحَّامِ قَالَ:" أَوْتِرُوا بِالْفَجْرِ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جو رات کو نماز پڑھے تو اپنی آخری نماز وتر کو بنائے؛ کیونکہ اس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا، جب فجر طلوع ہو جائے تو پھر رات کی نماز اور وتر کا وقت ختم ہو جاتا ہے، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر فجر سے پہلے ہے۔“
(ب) فحام کی ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم فجر میں وتر پڑھو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4516]
(ب) فحام کی ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم فجر میں وتر پڑھو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4516]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 751»
الحكم على الحديث:
صحيح