🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. باب اسْتِحْبَابِ تَحْسِينِ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ:
باب: خوش آوازی سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 1849 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
صحیح مسلم: 1849، 1848، 1850، 1851، 1852
صحیح بخاری: 5048
سنن دارمی: 1527، 3529
مشکوۃ المصابیح: 6203
مسند احمد: 7832، 9805
اللؤلؤ والمرجان: 456
الفتح الربانی: 11955
صحیح ابن حبان: 7197
الجامع الكامل: 8455، 10347، 11799
السنن الكبرى للبيهقي: 4708، 21054
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5270، 7831
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7831
«يا أبا موسى! لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی سریلی آواز جیسی آواز عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7831]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ2 ت] عن أبي موسى3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں