الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
34. باب اسْتِحْبَابِ تَحْسِينِ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ:
باب: خوش آوازی سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 1852 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
صحیح بخاری: 5048
مشکوۃ المصابیح: 6203
مسند احمد: 9805
اللؤلؤ والمرجان: 456
صحیح ابن حبان: 7197
21 تا 21
حدیث نمبر: 7831
«يا أبا موسى! لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی سریلی آواز جیسی آواز عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7831]
”اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی سریلی آواز جیسی آواز عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7831]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ2 ت] عن أبي موسى3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح