🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. باب بَيَانِ كُفْرِ مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِالنَّوْءِ:
باب: اس شخص کے کفر کا بیان جو کہے کہ بارش ستاروں کی گردش ہوتی ہے۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 232 (کل: 13 مقامات، 8 کتب)
صحیح مسلم: 232، 233
سنن نسائی: 1525
مشکوۃ المصابیح: 4597
مسند احمد: 8739، 8811، 9463
الفتح الربانی: 10240
الجامع الكامل: 168، 13494
السنن الكبرى للبيهقي: 6451
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1314، 5561
11 تا 13
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6451
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"" أَلَمْ تَرَوْا إِلَى مَا قَالَ رَبُّكُمْ؟ قَالَ: مَا أَنْعَمْتُ عَلَى عِبَادِي مِنْ نِعْمَةٍ إِلَّا أَصْبَحَ فَرِيقٌ مِنْهُمْ بِهَا كَافِرِينَ، يَقُولُونَ: الْكَوْكَبُ وَبِالْكَوْكَبِ"" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَوَّادٍ وَغَيْرِهِ، وَرَوَاهُ أَبُو يُونُسَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِمَعْنَاهُ، وَرُوِيَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم دیکھتے نہیں کہ تمہارے رب نے کیا فرمایا ہے؟ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: جب بھی میں اپنے بندوں پر کوئی انعام کرتا ہوں تو ان میں سے کچھ لوگ اس نعمت کے انکاری ہو جاتے ہیں اور کہتے ہیں: فلاں ستارے کا کرشمہ ہے، فلاں ستارے کی وجہ سے ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6451]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه النسائي»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1314
«ألم تروا ما قال ربكم؟ قال: ما أنعمت على عبادي من نعمة إلا أصبح فريق منهم بها كافرين يقولون: الكواكب وبالكواكب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «أَلَمْ تَرَوْا مَا قَالَ رَبُّكُمْ؟ قَالَ: مَا أَنْعَمْتُ عَلَى عِبَادِي مِنْ نِعْمَةٍ إِلَّا أَصْبَحَ فَرِيقٌ مِنْهُمْ بِهَا كَافِرِينَ يَقُولُونَ: الْكَوَاكِبُ وَبِالْكَوَاكِبِ» (ترجمہ: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے کیا فرمایا؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے جب بھی اپنے بندوں پر کوئی انعام کیا (جیسے بارش برسائی) تو ان میں سے ایک گروہ اس کا ناشکرا بن گیا، وہ کہنے لگے: فلاں ستارہ ہے اور فلاں ستارے کے اثر سے بارش ہوئی ہے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1314]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن أبي هريرة [ن] عن زيد بن خالد الجهني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5561
«ما أنزل الله من السماء من بركة إلا أصبح فريق من الناس بها كافرين ينزل الله الغيث فيقولون: بكوكب كذا وكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے آسمان سے کوئی برکت نہیں اتاری مگر لوگوں کا ایک گروہ اس سے کافر ہو گیا، اللہ بارش نازل کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں: فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5561]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. المشكاة 4597.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں