🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. باب بَيَانِ أَنَّ أَفْضَلَ الصَّدَقَةِ صَدَقَةُ الصَّحِيحِ الشَّحِيحِ:
باب: خوش حالی اور تندرستی میں صدقہ کرنے کی فضیلت۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 2382 (کل: 32 مقامات، 18 کتب)
صحیح مسلم: 2382، 2383، 2384
صحیح بخاری: 1419، 2748
سنن ابوداود: 2865
سنن نسائی: 2543، 3641
سنن ابن ماجہ: 2706، 3658
الادب المفرد: 778
صحیح الادب المفرد: 602
مشکوۃ المصابیح: 1867
مسند احمد: 7159، 7407، 9378، 9768
صحیح ابن خزیمہ: 2454
اللؤلؤ والمرجان: 611
الفتح الربانی: 3591، 6320
صحیح ابن حبان: 3312، 3335
الجامع الكامل: 4069، 11942، 13659
السنن الكبرى للبيهقي: 7832
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1111
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6080، 6082، 6092
المعجم الاوسط: 8648
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6092
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، وَابْنِ شُبْرُمَةَ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنْبِئْنِي مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ الصُّحْبَةِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَأَبِيكَ لَتُنَبَّأَنَّ: أُمُّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أُمُّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أُمُّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أَبُوكَ.
قَالَ: تُنَبِّئُنِي يَا رَسُولَ اللهِ، مَالٌ أَتَصَدَّقُ بِهِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَاللهِ لَتُنَبَّأَنَّ: تَصَدَّقْ وَأَنْتَ صَحِيحٌ شَحِيحٌ، تَأْمُلُ الْعَيْشَ، وَتَخَافُ الْفَقْرَ، وَلَا تُمْهِلْ حَتَّى إِذَا بَلَغَتْ نَفْسُكَ هَاهُنَا، وَهَاهُنَا، قُلْتُ: مَالِي لِفُلَانٍ، وَمَالِي لِفُلَانٍ، وَهُوَ لَهُمْ وَإِنْ كَرِهْتَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے بتائیے کہ لوگوں میں میرے حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، تیرے باپ کی قسم! تجھے ضرور بتایا جائے گا، تیری ماں۔“ اس نے عرض کی: ”پھر کون؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تیری ماں۔“ اس نے عرض کی: ”پھر کون؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تیری ماں۔“ اس نے پھر دریافت کیا: ”پھر کون؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تیرا باپ۔“ اس شخص نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے اس مال کے بارے میں بتائیے جسے میں صدقہ کروں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اللہ کی قسم! تجھے ضرور آگاہ کیا جائے گا، تو اس وقت صدقہ کر جب تو تندرست ہو، مال کی حرص رکھتا ہو، طویل زندگی کی امید رکھتا ہو اور فقر و تنگدستی سے ڈرتا ہو، اور اس معاملے میں اتنی تاخیر نہ کر کہ جب تیری جان یہاں اور یہاں (حلق تک) پہنچ جائے تو تو کہنے لگے کہ میرا اتنا مال فلاں کے لیے ہے اور اتنا مال فلاں کے لیے ہے، حالانکہ اب تو وہ مال ان (وارثوں) کا ہو چکا ہے خواہ تو اسے ناپسند ہی کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6092]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6080)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5626، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2548، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2706، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8144، 8838، 8965، وأخرجه فتح الباري برقم: 5626، 6351، وأخرجه مسند البزار برقم: 4026، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5061، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 434، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1669، وأخرجه شرح السنة برقم: 3416، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6066»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8648
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ الْقَعْقَاعِ وَهُوَ عُمَارَةُ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: إِنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: I " أَنْ تُؤْتِيَهَا وَأَنْتَ حَرِيصٌ، شَحِيحٌ، تَأْمُلُ الْعَيْشَ، وَتَخْشَى الْفَقْرَ، وَلَا تُمْهِلْ، حَتَّى إِذَا حَضَرَكَ الْمَوْتُ قُلْتَ: لِفُلَانٍ كَذَا وَلِفُلَانٍ كَذَا، وَقَدْ كَانَ لَهُ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کون سا صدقہ سب سے افضل ہے؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم اس حال میں صدقہ کرو کہ تم مال کے حریص اور بخیل ہو، لمبی زندگی کی امید رکھتے ہو اور فقر و محتاجی سے ڈرتے ہو، اور اتنی تاخیر نہ کرو کہ جب موت سر پر آ پہنچے تو کہنے لگو: فلاں کو اتنا دے دو اور فلاں کو اتنا دے دو، حالانکہ وہ مال اب (وارث) کا ہو چکا ہوتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8648]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1419، 2748، 5971، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1032، 2548، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2454، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 433، 434، 3312، 3335، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2541 / 1، 3613 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2334، 6405، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2865، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2706، 3658، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7926، 15856، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7280، 7525، 8459، 9204، 9341، 9502، 9899، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1151، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6080، 6082، 6092، 6094، والبزار فى «مسنده» برقم: 4026، 9798، 9803، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25912، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 822، 1666، 1671، 1670، 1672، 1673، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5065»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں