🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. باب التَّرْغِيبِ فِي سُكْنَى الْمَدِينَةِ وَالصَّبْرِ عَلَى لأْوَائِهَا:
باب: مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنے کی ترغیب اور وہاں کی تکالیف پر صبر کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 3346 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
صحیح مسلم: 3346، 3344، 3345
سنن ترمذی: 3918
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 648
مسند احمد: 5935، 6001، 6174، 6440
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1595
الفتح الربانی: 12637
الجامع الكامل: 917، 10632، 16206
المعجم الکبیر للطبرانی: 13250، 21194، 21195، 21920
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 1317
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5789، 5790
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5790
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ قَطَنِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ يُحَنَّسَ ، أَنَّ مَوْلَاةً لِابْنِ عُمَرَ أَتَتْهُ، فَقَالَتْ: عَلَيْكَ السَّلَامُ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، فَقَالَ: مَا شَأْنُكِ؟ فَقَالَتْ: أَرَدْتُ الْخُرُوجَ إِلَى الرِّيفِ وَذَكَرَتِ السِّعْرَ، فَقَالَ لَهَا: اقْعُدِي لَكَاعِ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا يَصْبِرُ عَلَى لَأْوَائِهَا وَشِدَّتِهَا أَحَدٌ إِلَّا كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا - أَوْ شَهِيدًا - يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
یحنس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی ایک آزاد کردہ لونڈی ان کے پاس آئی اور عرض گزار ہوئی: ”اے ابوعبدالرحمٰن! آپ پر سلامتی ہو“، انہوں نے دریافت فرمایا: ”تمہارا کیا معاملہ ہے؟“، اس نے کہا: ”میرا ارادہ دیہاتی علاقوں کی طرف نکل جانے کا ہے“ اور اس نے مدینہ کی گرانی اور تنگیِ معاش کا ذکر کیا، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس سے فرمایا: ”اے نادان! یہیں مقیم رہ، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: «لَا يَصْبِرُ عَلَى لَأْوَائِهَا وَشِدَّتِهَا أَحَدٌ إِلَّا كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا، أَوْ شَهِيدًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ» ”جو شخص بھی مدینہ کی تنگی اور اس کی سختی پر صبر کرے گا، میں قیامت کے دن اس کے لیے سفارشی یا گواہ ہوں گا“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5790]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3918، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6139، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1638، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13307، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5763»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں