الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
20. باب الْوَصِيَّةِ بِالنِّسَاءِ:
باب: عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 3650 (کل: 28 مقامات، 16 کتب)
سنن ترمذی: 1188
بلوغ المرام: 869
مسند اسحاق بن راہویہ: 766
معجم صغیر للطبرانی : 1019
مشکوۃ المصابیح: 3238
مسند احمد: 9970
مسند الحمیدی: 1202
مصنف ابن ابی شیبہ: 20415
صحیح ابن حبان: 4179
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6218
21 تا 28
حدیث نمبر: 12120
12120- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ، لَنْ تَسْتَقِيمَ لَكَ عَلَى طَرِيقَةٍ، فَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَبِهَا عِوَجٌ، وَإِنْ ذَهَبْتَ تُقِيمُهَا كَسَرْتَهَا وَكَسْرُهَا طَلاَقُهَا
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مسلم في الرضاع (1468: 60) واللفظ له، والبخاري في النكاح (5184) كلاهما من حديث أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 14722
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ⦗٤٨١⦘ إِسْحَاقَ، نا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، نا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَإِذَا شَهِدَ أَمْرًا فَلْيَتَكَلَّمْ بِخَيْرٍ أَوْ لِيَسْكُتْ، اسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ خَيْرًا فَإِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ وَإِنَّ أَعْوَجَ شَيْءٍ مِنَ الضِّلَعِ أَعْلَاهُ، فَإِنْ ذَهَبْتَ تُقِيمُهُ كَسَرْتَهُ وَإِنْ تَرَكْتَهُ لَمْ يَزَلْ أَعْوَجَ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ نَصْرٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْجُعْفِيِّ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ حُسَيْنٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، جب اس کے پاس کوئی معاملہ آئے تو بہتر بات کہے یا خاموش رہے۔ عورتوں کے بارے میں بھلائی کی نصیحت کو قبول کرو؛ کیونکہ عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور پسلیوں میں سے سب سے ٹیڑھی پسلی اوپر والی ہے۔ اگر آپ اس کو سیدھا کرنا چاہیں گے تو توڑ ڈالیں گے اور اگر اس کو چھوڑ دیں گے تو ہمیشہ ٹیڑھی رہے گی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسم والنشوز/حدیث: 14722]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 14723
وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ قَالَا: نا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ لَنْ تَسْتَقِيمَ لَكَ عَلَى طَرِيقَةٍ فَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ وَبِهَا عِوَجٌ، وَإِنْ ذَهَبْتَ تُقِيمُهَا كَسَرْتَهَا وَكَسْرُهَا طَلَاقُهَا" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ حَدِيثِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، آپ ہرگز اس کو سیدھا نہیں کر سکتے۔ اگر آپ اس سے فائدہ اٹھانا چاہیں تو اس کے ٹیڑھے پن کے ہوتے ہوئے فائدہ اٹھاؤ، اور اگر آپ اسے سیدھا کرنا چاہیں گے تو توڑ ڈالیں گے اور اس کا توڑنا طلاق ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسم والنشوز/حدیث: 14723]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 960
«استوصوا بالنساء خيرا فإن المرأة خلقت من ضلع وإن أعوج شيء في الضلع أعلاه فإن ذهبت تقيمه كسرته وإن تركته لم يزل أعوج فاستوصوا بالنساء خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں کے ساتھ بھلائی کرنے کی وصیت قبول کرو، کیونکہ عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور پسلی میں سب سے زیادہ ٹیڑھا حصہ اس کا اوپر والا حصہ ہوتا ہے۔ پس اگر تم اسے سیدھا کرنے جاؤ گے تو اسے توڑ دو گے، اور اگر اسے اسی حال میں چھوڑ دو گے تو وہ ٹیڑھی ہی رہے گی، لہٰذا عورتوں کے بارے میں بھلائی کی وصیت قبول کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 960]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1943
«إن المرأة خلقت من ضلع لن تستقيم لك على طريقة فإن استمتعت بها استمتعت بها وبها عوج وإن ذهبت تقيمها كسرتها وكسرها طلاقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، وہ تمہارے لیے کبھی کسی ایک طریقے پر سیدھی نہیں ہو سکتی، پس اگر تم اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو اسی ٹیڑھ کے ساتھ فائدہ اٹھا سکتے ہو، اور اگر تم اسے سیدھا کرنے جاؤ گے تو اسے توڑ دو گے، اور اس کا توڑنا اسے طلاق دینا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1943]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6500
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فإذا شهد أمرا فليتكلم بخير أو ليسكت واستوصوا بالنساء فإن المرأة خلقت من ضلع وإن أعوج شيء في الضلع أعلاه إن ذهبت تقيمه كسرته وإن تركته لم يزل أعوج استوصوا بالنساء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو وہ جب کسی معاملے کا مشاہدہ کرے تو اچھی بات کہے یا خاموش رہے، اور عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، کیونکہ عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور پسلی کا سب سے ٹیڑھا حصہ اس کا اوپری حصہ ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنے لگو تو اسے توڑ دو گے، اور اگر اسے چھوڑ دو تو وہ ہمیشہ ٹیڑھی ہی رہے گی، پس عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6500]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 844.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6504
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يؤذ جاره واستوصوا بالنساء خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے، اور عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6504]
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے، اور عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6504]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. قلت: فهذا موقوف على سهيل. وفي رواية على أبيه أبي صالح، وقد توهم بعض الطلاب أنه مرفوع فتبنى التفصيل المذكور وهو خطأ. فتنبه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6218
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ مَيْسَرَةَ الْأَشْجَعِيِّ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلَا يُؤْذِيَنَّ جَارَهُ، مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلْيُحْسِنْ قِرَى ضَيْفِهِ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا قِرَى الضَّيْفِ؟ قَالَ: ثَلَاثٌ، فَمَا كَانَ بَعْدُ فَهُوَ صَدَقَةٌ، مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَشْهَدْ بِخَيْرٍ أَوْ لِيَسْكُتْ، وَاسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ خَيْرًا، فَإِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ، وَإِنَّ أَعْوَجَ شَيْءٍ فِي الضِّلَعِ أَعْلَاهُ، فَإِنْ أَقَمْتَهُ كَسَرْتَهُ، وَإِنْ تَرَكْتَهُ لَمْ يَزَلْ أَعْوَجَ، وَاسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ خَيْرًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے، اور جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ اپنے مہمان کی بہترین خاطر تواضع کرے،“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! مہمان کی ضیافت (کی مدت) کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین دن ہے، پھر اس کے بعد جو (کھلایا پلایا) جائے وہ صدقہ ہے، اور جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ وہ بھلائی کی بات کہے یا پھر خاموش رہے، اور عورتوں کے بارے میں خیر خواہی کی وصیت قبول کرو کیونکہ عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور پسلی میں سب سے زیادہ ٹیڑھا حصہ اس کا بالائی حصہ ہوتا ہے، چنانچہ اگر تم اسے بالکل سیدھا کرنا چاہو گے تو اسے توڑ دو گے اور اگر اسے چھوڑ دو گے تو وہ ہمیشہ ٹیڑھی ہی رہے گی، لہٰذا عورتوں کے حق میں میری خیر خواہی کی وصیت مانو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6218]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3153، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1468، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1188، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9503، 10071، 10475، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2222، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 285، 569، 9077، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 708، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 298، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 9404، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 9749، وأخرجه شرح السنة برقم: 2332، 3283، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6190»

إسناده صحيح