🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب تَحْرِيمِ تَوَلِّي الْعَتِيقِ غَيْرَ مَوَالِيهِ:
باب: غلام اپنے آزاد کرنے والے کے سوا اور کسی کو مولیٰ نہیں بنا سکتا۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 3792 (کل: 21 مقامات، 9 کتب)
صحیح مسلم: 3792، 3330، 3791، 3793
سنن ابوداود: 5114
مسند احمد: 9173، 9808، 10803
مصنف ابن ابی شیبہ: 27787
الفتح الربانی: 5132، 5257، 9757، 12611
الجامع الكامل: 577، 6156، 8157، 10646
السنن الكبرى للبيهقي: 9953
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6182، 6683
المعجم الاوسط: 2799
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2799
وَبِهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ عَلَى رَجُلٍ ادَّعَى مَوْلَى قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہو اس شخص پر جس نے اپنے مربیوں (آقاؤں) کی اجازت کے بغیر کسی دوسری قوم کا مولیٰ (آزاد کردہ غلام) ہونے کا دعویٰ کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2799]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1371، 1508، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5114، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10065، 10066، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9296، 9524، 9942، 10958، والبزار فى «مسنده» برقم: 7964، 9211، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26630، 34080»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں