الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
3. باب وَضْعِ الْجَوَائِحِ:
باب: آفت سے جو نقصان ہو اس کو مجرا دینا۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 3980 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
سنن ابوداود: 3470
بلوغ المرام: 717
سنن دارمی: 2592
المنتقى ابن الجارود: 639
المستدرک علی الصحیحین: 2287
21 تا 21
حدیث نمبر: 6117
«من باع ثمرا فأصابته جائحة فلا يأخذ من مال أخيه شيئا علام يأكل أحدكم مال أخيه المسلم؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص پھل بیچے پھر اسے کوئی آفت پہنچے تو وہ اپنے بھائی کے مال میں سے کچھ نہ لے، تم میں سے کوئی کس بنیاد پر اپنے مسلمان بھائی کا مال کھائے گا؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6117]
”جو شخص پھل بیچے پھر اسے کوئی آفت پہنچے تو وہ اپنے بھائی کے مال میں سے کچھ نہ لے، تم میں سے کوئی کس بنیاد پر اپنے مسلمان بھائی کا مال کھائے گا؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6117]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ حب ك] عن جابر. أحاديث البيوع: ن، الدارمي، قط، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن